اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے
1
وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ الْقَانِتِیْنَ
2
آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے
2
وَاجْعَلْنِیْ فِیْہِ مِنْ ٲَوْ لِیَائِكَ الْمُقَرَّبِیْنَ
3
اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے
3
بِرَٲْفَتِكَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
4
اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
4