چھ رمضان ۱۰۲ھ میں مسلمانوں نے بطور ولی عہد کے امام علی رضاؑ کی بیعت کی تھی۔ سید نے روایت کی ہے کہ مومنین اس نعمت کے شکرانے کی دو رکعت نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورۂ حمد کے بعد پچیس مرتبہ سورۂ توحید کی تلاوت کریں۔