اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِیْ فِیْہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِكَ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں
1
وَلَا تَضْرِبْنِیْ بِسِیَاطِ نَقِمَتِكَ
2
اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار
2
وَزَحْزِحْنِیْ فِیْہِ مِنْ مُوْجِبَاتِ سَخَطِكَ
3
آج کے دن مجھے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ
3
بِمَنِّكَ وَٲَیَادِیْكَ یَا مُنْتَہٰی رَغْبَۃِ الرَّاغِبِیْنَ
4
اپنے احسان و نعمت سے، اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ۔
4