اَللّٰھُمَّ ٲَعِنِّیْ فِیْہِ عَلٰی صِیَامِہٖ وَقِیَامِہٖ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے
1
وَجَنِّبْنِیْ فِیْہِ مِنْ ھَفَوَاتِہٖ وَاٰثَامِہٖ
2
اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ
2
وَارْزُقْنِیْ فِیْہِ ذِكْرَكَ بِدَوَامِہٖ
3
اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں
3
بِتَوْفِیْقِكَ یَا ھَادِیَ الْمُضِلِّیْنَ۔
4
اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔
4