اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ فِیْہِ رَحْمَۃَ الْاَیْتَامِ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے توفیق دے یتیموں پر رحم کرنے،
1
وَاِطْعَامَ الطَّعَامِ وَاِفْشَاءَ السَّلَامِ
2
ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے
2
وَصُحْبَۃَ الْكِرَامِ
3
اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے
3
بِطَوْ لِكَ یَا مَلْجَٲَ الْاٰمِلِیْنَ
4
اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ۔
4