اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِیْ فِیْہِ نَصِیْبًا مِنْ رَحْمَتِكَ الْوَاسِعَۃِ
1
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے
1
وَاھْدِنِیْ فِیْہِ لِبَرَاھِیْنِكَ السّاطِعَۃِ
2
اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما
2
وَخُذْ بِنَاصِیَتِیْ اِلٰی مَرْضَاتِكَ الْجَامِعَۃِ
3
اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا
3
بِمَحَبَّتِكَ یَا ٲَمَلَ الْمُشْتَاقِیْنَ۔
4
اپنی محبت سے اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔
4