﴿۳﴾ علماء کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں حضورؐ پر ہر روز یہ صلٰوۃ پڑھے:
اِنَّ ﷲَ وَمَلَائِكَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ
1
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں نبیؐ پاک پر
1
یَا ٲَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
2
تو اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام جو سلام کا حق ہے
2
لَبَّیْكَ یَا رَبِّ وَسَعْدَیْكَ وَسُبْحَانَكَ
3
حاضر ہوں اے پروردگار تیرے سامنے اور تو سعادت کا مالک اور پاک تر ہے
3
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
4
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیج
4
وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
5
اور محمدؐ و آل محمدؐ پر برکت نازل فرما
5
كَمَا صَلَّیْتَ وَبَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَاٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
6
جیسا کہ تو نے جناب ابراہیمؑ اور آل ابراہیمؑ پر درود بھیجا اور برکت نازل کی
6
اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
7
بے شک تو تعریف و بزرگی والا ہے
7
اَللّٰھُمَّ ارْحَمْ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
8
اے اللہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحم فرما
8
كَمَا رَحِمْتَ اِبْرَاھِیْمَ وَاٰلَ اِبْرَاھِیْمَ
9
جیسا کہ تو نے ابراہیمؑ و آل ابراہیمؑ پر رحم فرمایا
9
اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
10
بے شک تو تعریف و بزرگی والا ہے
10
اَللّٰھُمَّ سَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
11
اے اللہ! محمدؐ وآل محمدؐ پر سلام بھیج
11
كَمَا سَلَّمْتَ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعَالَمِیْنَ
12
جیسا کہ تو نے عالمین میں حضرت نوحؑ پر سلام بھیجا
12
اَللّٰھُمَّ امْنُنْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
13
اے اللہ! محمدؐ و آل محمدؐ پر احسان فرما
13
كَمَا مَنَنْتَ عَلٰی مُوْسٰی وَہَارُوْنَ
14
جیسا کہ تو نے موسٰیؑ و ہارونؑ پر احسان فرمایا
14
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
15
اے اللہ محمدؐ وآل محمدؐ پر درود بھیج
15
كَمَا شَرَّفْتَنَا بِہٖ
16
جیسا کہ تو نے ہمیں اس سے مشرف کیا
16
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
17
اے اللہ! محمدؐ وا ٓل محمدؐ پر درود بھیج
17
كَمَا ھَدَیْتَنَا بِہٖ۔
18
جیسا کہ تو نے ہمیں ان کے ذریعے ہدایت دی
18
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
19
اے اللہ! محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیج
19
وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَحْمُوْدًا
20
اور آنحضرتؐ کو مقام محمود پر سرفراز فرما
20
یَغْبِطُہٗ بِہِ الْاَوَّلُوْنَ وَالْاٰخِرُوْنَ
21
کہ اس سے پہلے پچھلے ان پر رشک کرنے لگ جائیں۔
21
عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ اَلسَّلَامُ
22
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو
22
كُلَّمَا طَلَعَتْ شَمْسٌ ٲَوْ غَرَبَتْ
23
جب تک سورج کا طلوع و غروب ہو
23
عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ اَلسَّلَامُ
24
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو
24
كُلَّمَا طَرَفَتْ عَیْنٌ ٲَوْ بَرَقَتْ
25
جب تک آنکھ جھپکتی یا کھلتی رہے
25
عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ اَلسَّلَامُ كُلَّمَا ذُكِرَ اَلسَّلَامُ
26
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو جب تک سلام کیا جاتا رہے
26
عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ اَلسَّلَامُ
27
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو
27
كُلَّمَا سَبَّحَ ﷲَ مَلَكٌ ٲَوْ قَدَّسَہٗ
28
جب تک فرشتے اللہ کی تسبیح و تقدیس کرتے رہیں
28
اَلسَّلَامُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ فِی الْاَوَّلِیْنَ
29
محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو اولین میں
29
وَاَلسَّلَامُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ فِی الْاٰخِرِیْنَ
30
اور محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو آخرین میں
30
وَاَلسَّلَامُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ۔
31
اور محمدؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو دنیا اور آخرت میں۔
31
اَللّٰھُمَّ رَبَّ الْبَلَدِ الْحَرَامِ
32
اے اللہ! اے حرمت والے شہر مکہ کے رب
32
وَرَبَّ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَرَبَّ الْحِلِّ وَالْحَرَامِ
33
اے رکن اور مقام کے رب اور اے حل و حرام کے رب
33
ٲَبْلِغْ مُحَمَّدًا نَبِیَّكَ عَنَّا السَّلَامَ۔
34
اپنے نبی محمدؐ کے حضور ہمارا سلام پہنچا دے
34
اَللّٰھُمَّ ٲَعْطِ مُحَمَّدًا مِنَ الْبَہَاءِ وَالنَّضْرَۃِ
35
اے اللہ! عطا فرما محمدؐ کو تابش، تازگی،
35
وَالسُّرُوْرِ وَالْكَرَامَۃِ وَالْغِبْطَۃِ وَالْوَسِیْلَۃِ
36
شادمانی، بزرگواری، فضیلت، وسیلہ،
36
وَالْمَنْزِلَۃِ وَالْمَقَامِ وَالشَّرَفِ وَالرِّفْعَۃِ
37
بلندی، مرتبہ، عزت، برتری
37
وَالشَّفَاعَۃِ عِنْدَكَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ
38
اور قیامت میں اپنے حضور شفاعت کرنے کا حق۔
38
ٲَفْضَلَ مَا تُعْطِیْ ٲَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ
39
اس سے زیادہ جو تو نے مخلوق میں سے کسی کو دیا
39
وَٲَعْطِ مُحَمَّدًا فَوْقَ مَا تُعْطِی الْخَلَائِقَ
40
اور عطا فرما محمدؐ کو اس سے فوقیت جو بھلائی تو نے مخلوق کو دی ہے
40
مِنَ الْخَیْرِ ٲَضْعَافًا كَثِیْرَۃً لَا یُحْصِیْہَا غَیْرُكَ
41
آنحضرتؐ کو کئی گنا زیادہ دے جسے بجز تیرے کوئی شمار نہ کر سکے
41
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
42
اے اللہ! محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیج
42
ٲَطْیَبَ وَٲَطْھَرَ وَٲَزْكٰی وَٲَنْمٰی
43
پاک تر، پاکیزہ تر، عمدہ، بہترین
43
وَٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلٰی ٲَحَدٍ مِنَ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ
44
اور زیادہ اس سے جو درود تو نے اگلے پچھلے لوگوں میں کسی پر بھیجا
44
وَعَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
45
اور اپنی مخلوق میں سے کسی پر بھیجا ہے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
45
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیٍّ ٲَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
46
اے اللہ! امیر المؤمنین حضرت علیؑ پر رحمت فرما
46
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
47
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی رکھ
47
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ شَرِكَ فِیْ دَمِہٖ
48
اور ان کے قتل میں شریک پر دوچند عذاب نازل کر
48
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی فَاطِمَۃَ بِنْتِ نَبِیِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ اَلسَّلَامُ
49
اے اللہ! اپنے نبی محمدؐ کی دختر فاطمہؑ پر رحمت فرما کہ آنحضرتؐ اور ان کی آلؑ پر سلام ہو
49
وَوَالِ مَنْ وَالَاہَا، وَعَادِ مَنْ عَادَاھَا
50
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور انے کے دشمن سے دشمنی رکھ
50
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہَا
51
اور ان پر ظلم کرنے والے کے عذاب کو دوچند کر دے
51
وَالْعَنْ مَنْ اٰذٰی نَبِیَّكَ فِیْہَا۔
52
اور لعنت کر جس نے فاطمہؑ کے بارے میں تیرے نبیؐ کو ستایا
52
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ اِمَامَیِ الْمُسْلِمِیْنَ
53
اے اللہ! حسنؑ و حسینؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے دو امامؑ ہیں
53
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُمَا، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُمَا
54
ان دونوں کے دوست سے دوستی رکھ اور ان دونوں کے دشمن سے دشمنی کر
54
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ شَرِكَ فِیْ دِمَائِھِمَا۔
55
اور جنہوں نے ان کا خون بہانے میں شرکت کی ان کا عذاب دوچند کر دے
55
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
56
اے اللہ! علیؑ بن الحسینؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
56
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
57
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
57
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
58
جنہوں نے آپ پر ظلم ڈھایا اور ان کا عذاب دوچند کر دے
58
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
59
اے اللہ! محمدؑ بن علیؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
59
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
60
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
60
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
61
جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ان کا عذاب دوچند کر دے۔
61
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
62
اے اللہ! جعفرؑ بن محمدؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
62
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
63
اور ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
63
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
64
اور جہنوں نے آپ پر ظلم کیا ان کا عذاب دوچند کر دے
64
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُوْسَی بْنِ جَعْفَرٍ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
65
اے اللہ! موسٰیؑ بن جعفرؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
65
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
66
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
66
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ شَرِكَ فِیْ دَمِہٖ
67
جنہوں نے آپ کا خون بہانے میں شرکت کی ان کا عذاب دوچند کر دے
67
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیِّ بْنِ مُوْسٰی اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
68
اے اللہ! علیؑ بن موسٰیؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
68
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
69
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
69
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ شَرِكَ فِیْ دَمِہٖ۔
70
اور جنہوں نے آپ کا خون بہانے میں شرکت کی ان کا عذاب دوچند کر دے
70
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
71
اے اللہ ! علیؑ بن محمدؑ پر رحمت فرما کہ جو مسلمانوں کے امام ہیں
71
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
72
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
72
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
73
اور جنہوں نے آپؑ پر ظلم کیا ان کا عذاب دوچند کر دے
73
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
74
اے اللہ! علیؑ بن محمدؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
74
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
75
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
75
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
76
اور جنہوں آپؑ پر ظلم کیا ان کا عذاب دوچند کر دے
76
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
77
اے اللہ! حسنؑ بن علیؑ پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
77
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
78
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر
78
وَضَاعِفِ الْعَذَابَ عَلٰی مَنْ ظَلَمَہٗ۔
79
اور جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ان کا عذاب دوچند کر دے
79
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی الْخَلَفِ مِنْ بَعْدِھٖ اِمَامِ الْمُسْلِمِیْنَ
80
اے اللہ! ان کے ما بعد جانشین پر رحمت فرما جو مسلمانوں کے امام ہیں
80
وَوَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ، وَعَجِّلْ فَرَجَہٗ
81
ان کے دوست سے دوستی رکھ اور ان کے دشمن سے دشمنی کر، اور ان کے ظہور میں جلدی فرما
81
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی الْقَاسِمِ وَالطَّاھِرِ ابْنَیْ نَبِیِّكَ۔
82
اے اللہ جناب قاسمؑ و جناب طاہرؑ پر رحمت فرما جو تیرے نبیؐ کے بیٹے ہیں
82
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی رُقَیَّۃَ بِنْتِ نَبِیِّكَ
83
اے اللہ! رقیہ پر رحمت فرما جو تیرے نبیؐ کی لے پالک بیٹی ہیں
83
وَالْعَنْ مَنْ اٰذٰی نَبِیَّكَ فِیْہَا۔
84
اور لعنت کر اس پر جس نے ان کے بارے میں تیرے نبیؐ کو ستایا
84
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ٲُمِّ كُلْثُوْمَ بِنْتِ نَبِیِّكَ
85
اے اللہ! ام کلثوم پر رحمت فرما جو تیرے نبیؐ کی لے پالک بیٹی ہیں
85
وَالْعَنْ مَنْ اٰذٰی نَبِیَّكَ فِیْہَا۔
86
اور لعنت کر اس پر جس نے ان کے بارے میں تیرے نبیؐ کو ستایا
86
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ذُرِّیَّۃِ نَبِیِّكَ۔
87
اے اللہ! اپنے نبیؐ کی اولاد پر رحمت فرما
87
اَللّٰھُمَّ اخْلُفْ نَبِیَّكَ فِیْ ٲَھْلِ بَیْتِہٖ
88
اے اللہ اپنے نبیؐ کے پیچھے ان کے اہل بیتؑ کا مددگار بن
88
اَللّٰھُمَّ مَكِّنْ لَھُمْ فِی الْاَرْضِ
89
اے اللہ! انہیں زمین میں مقتدر بنا
89
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ عَدَدِھِمْ وَمَدَدِھِمْ
90
اے اللہ! ہمیں حق کے بارے میں ان کے حامیوں، مددگاروں
90
وَٲَنْصَارِھِمْ عَلَی الْحَقِّ فِی السِّرِّ وَالْعَلَانِیَۃِ
91
اور ناصروں میں سے قرار دے، کُھلے اور چُھپے
91
اَللّٰھُمَّ اطْلُبْ بِذَحْلِھِمْ وَوِتْرِھِمْ وَدِمَائِھِمْ
92
اے اللہ! ان سے دشمنی کرنے، ان کو تنہا چھوڑنے اور ان کا خون بہانے کا بدلہ لے
92
وَكُفَّ عَنّا وَعَنْھُمْ وَعَنْ كُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَۃٍ
93
ہماری، ان کی اور ہر مومن و مومنہ کی مدد فرما
93
بَٲْسَ كُلِّ بَاغٍ وَطَاغٍ
94
ہر ایک نا فرمان، سرکش اور کی اذیت پر
94
وَكُلِّ دَابَّۃٍ ٲَنْتَ اٰخِذٌ بِنَاصِیَتِہَا
95
اور ہر حیوان کی اذیت پر کہ وہ تیرے قبضۂ قدرت میں ہیں
95
اِنَّكَ ٲَشَدُّ بَٲْسًا وَٲَشَدُّ تَنْكِیْلًا۔
96
بے شک تو ہے سخت عذاب والا بڑے دباؤ والا۔
96
سید ابن طاؤس نے فرمایا ہے کہ پھر یہ کہے:
یَا عُدَّتِیْ فِیْ كُرْبَتِیْ، وَیَا صَاحِبِیْ فِیْ شِدَّتِیْ
97
اے مصیبت میں میرے سرمایہ، اے سختی میں میرے ساتھی
97
وَیَا وَلِیِّیْ فِیْ نِعْمَتِیْ، وَیَا غَایَتِیْ فِیْ رَغْبَتِیْ
98
اے میری نعمت کے نگہبان، اے میری چاہت کے مرکز
98
ٲَنْتَ السَّاتِرُ عَوْرَتِیْ، وَالْمُؤْمِنُ رَوْعَتِیْ
99
تو میرے عیبوں کے چھپانے والا، خوف میں ڈھارس دینے والا
99
وَالْمُقِیْلُ عَثْرَتِیْ، فَاغْفِرْ لِیْ خَطِیْئَتِیْ
100
اور خطائیں معاف کرنے والا ہے، پس میری غلطیاں معاف کر دے
100
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
101
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
101
اس کے بعد یہ کہے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَدْعُوْكَ لِھَمٍّ لَا یُفَرِّجُہٗ غَیْرُكَ
102
اے معبود ! میں تجھے پکارتا ہوں پریشانی میں کہ اسے تیرے سوا کوئی دور نہیں کر سکتا
102
وَلِرَحْمَۃٍ لَا تُنَالُ اِلَّا بِكَ
103
رحمت کیلئے کہ جو تجھی سے ملتی ہے
103
وَلِكَرْبٍ لَا یَكْشِفُہٗ اِلَّا ٲَنْتَ
104
اور دکھ میں کہ اسے سوائے تیرے کوئی ہٹا نہیں سکتا
104
وَلِرَغْبَۃٍ لَا تُبْلَغُ اِلَّا بِكَ
105
اور خواہش کیلئے کہ وہ تو ہی پوری کرتا ہے
105
وَلِحَاجَۃٍ لَا یَقْضِیْہَا اِلَّا ٲَنْتَ
106
اور حاجت کیلئے کہ اسے تو ہی روا فرماتا ہے
106
اَللّٰھُمَّ فَكَمَا كَانَ مِنْ شَٲْنِكَ
107
اے اللہ! جیسے تو نے اپنی شان و کرم سے مجھے اجازت دی ہے
107
مَا ٲَذِنْتَ لِیْ بِہٖ مِنْ مَسْٲَلَتِكَ
108
کہ میں تجھ سے سوال کروں اور مانگوں
108
وَرَحِمْتَنِیْ بِہٖ مِنْ ذِكْرِكَ
109
اور تو نے اپنی یاد سے مجھ پر رحمت فرمائی
109
فَلْیَكُنْ مِنْ شَٲْنِكَ سَیِّدِیْ
110
پس اسی طرح اے میرے سردار، اپنی مہربانی سے
110
الْاِجَابَۃُ لِیْ فِیْمَا دَعَوْتُكَ
111
میری طلب کردہ حاجت پوری فرما
111
وَعَوَائِدُ الْاِفْضَالِ فِیْمَا رَجَوْتُكَ
112
جن چیزوں کی امید کرتا ہوں وہ مجھے عطا کر دے
112
وَالنَّجَاۃُ مِمَّا فَزِعْتُ اِلَیْكَ فِیْہِ
113
اور ہر اس چیز سے نجات دے جس سے تیری پناہ مانگی ہے
113
فَاِنْ لَمْ ٲَكُنْ ٲَھْلًا ٲَنْ ٲَبْلُغَ رَحْمَتَكَ
114
اگر میں اس لائق نہیں کہ مجھ پر تیری رحمت ہو
114
فَاِنَّ رَحْمَتَكَ ٲَھْلٌ ٲَنْ تَبْلُغَنِیْ وَتَسَعَنِیْ
115
تو بھی تیری رحمت اس کی اہل ہے کہ مجھ تک پہنچے اور مجھے گھیر لے
115
وَاِنْ لَمْ ٲَكُنْ لِلْاِجَابَۃِ ٲَھْلًا
116
اور اگر میں اس لائق نہیں کہ میری دعا قبول ہو
116
فَٲَنْتَ ٲَھْلُ الْفَضْلِ
117
تو بھی تو فضل کرنے کا اہل ہے
117
وَرَحْمَتُكَ وَسِعَتْ كُلَّ شَیْءٍ
118
اور تیری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے
118
فَلْتَسَعْنِیْ رَحْمَتُكَ یَا اِلٰھِیْ
119
پس ضرور ہے کہ تیری رحمت مجھے گھیر لے اے معبود
119
یَا كَرِیْمُ ٲَسْٲَلُكَ بِوَجْھِكَ الْكَرِیْمِ
120
اے مہربان، میں تیری ذات کریم کے واسطے سے سوالی ہوں
120
ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٲَھْلِ بَیْتِہٖ
121
کہ محمدؐ پر رحمت نازل کر اور ان کے اہل بیتؑ پر رحمت نازل کر
121
وَٲَنْ تُفَرِّجَ ھَمِّیْ وَتَكْشِفَ كَرْبِیْ وَغَمِّیْ
122
اور یہ کہ میری پریشانی دور کر دے، میرا دکھ اور غم ہٹا دے
122
وَتَرْحَمَنِیْ بِرَحْمَتِكَ، وَتَرْزُقَنِیْ مِنْ فَضْلِكَ
123
بواسطہ اپنی رحمت کے مجھ پر رحم کر اور اپنے فضل سے مجھے روزی دے
123
اِنَّكَ سَمِیْعُ الدُّعَاءِ قَرِیْبٌ مُجِیْبٌ۔
124
بے شک تو دعا کا سننے والا قریب سے جواب دینے والا ہے۔
124