۲
بزرگوں کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں ہر روز یہ تسبیحات پڑھے کہ یہ دس جُز ہیں اور ہر جُز میں دس مرتبہ سبحان اللہ آیا ہے:
﴿۱﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 1
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  1
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 2
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  2
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 3
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  3
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 4
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  4
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 5
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  5
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 6
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  6
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 7
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  7
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 8
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  8
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 9
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  9
سُبْحَانَ ﷲِ السَّمِیْعِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْءٌ ٲَسْمَعَ مِنْہُ 
 10
پاک ہے اللہ جو ایسا سننے والا ہے کہ اس سے زیادہ سننے والا کوئی نہیں 
  10
یَسْمَعُ مِنْ فَوْقِ عَرْشِہٖ مَا تَحْتَ سَبْعِ ٲَرَضِیْنَ 
 11
وہ اپنے عرش کی بلندیوں پر سات زمینوں کے نیچے کی آواز سنتا ہے 
  11
وَیَسْمَعُ مَا فِیْ ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ 
 12
اور خشکی و تری کی تاریکیوں میں سے ہر آواز سنتا ہے 
  12
وَیَسْمَعُ الْاَنِیْنَ وَالشَّكْوٰی 
 13
وہ نالہ و شکایت سنتا ہے 
  13
وَیَسْمَعُ السِّرَّ وَٲَخْفٰی 
 14
ڈھکی چھپی باتیں سنتا ہے 
  14
وَیَسْمَعُ وَسَاوِسَ الصُّدُوْرِ 
 15
اور دلوں میں گزرنے والے خیالوں کو بھی سنتا ہے 
  15
وَلَا یُصِمُّ سَمْعَہٗ صَوْتٌ۔ 
 16
اور کوئی آواز اس کی سماعت کو ختم نہیں کرتی 
   16
﴿۲﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 17
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  17
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 18
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  18
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 19
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  19
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 20
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  20
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 21
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  21
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 22
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  22
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 23
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  23
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 24
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  24
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 25
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  25
سُبْحَانَ ﷲِ الْبَصِیْرِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْءٌ ٲَبْصَرَ مِنْہُ 
 26
پاک ہے اللہ جو ایسا دیکھنے والا ہے کہ اس سے زیادہ دیکھنے والا کوئی نہیں 
  26
یُبْصِرُ مِنْ فَوْقِ عَرْشِہٖ مَا تَحْتَ سَبْعِ ٲَرَضِیْنَ 
 27
وہ اپنے عرش کے اوپر سے وہ سب کچھ دیکھتا ہے جو سات زمینوں کے نیچے ہے 
  27
وَیُبْصِرُ مَا فِیْ ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ 
 28
وہ ان چیزوں کو دیکھتا ہے جو خشکی و تری کی تاریکیوں میں ہیں 
  28
لَا تُدْرِكُہُ الْاَبْصَارُ، وَھُوَ یُدْرِكُ الْاَبْصَارَ 
 29
آنکھیں اسے نہیں پا سکتیں اور وہ آنکھوں کو پا لیتا ہے 
  29
وَھُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ 
 30
اور وہ باریک بین ہے خبردار 
  30
وَلَا تُغْشِیْ بَصَرَھُ الظُّلْمَۃُ 
 31
تاریکی اس کی آنکھ کو ڈھانپ نہیں سکتی 
  31
وَلَا یُسْتَتَرُ مِنْہُ بِسِتْرٍ 
 32
کوئی چھپی چیز اس سے چھپ نہیں سکتی 
  32
وَلَا یُوَارِیْ مِنْہُ جِدَارٌ 
 33
اور کوئی دیوار اس کے لیے پردہ نہیں بن پاتی 
  33
وَلَا یَغِیْبُ عَنْہُ بَرٌّ وَلَا بَحْرٌ 
 34
صحرا اور دریا اس سے اوجھل نہیں ہو سکتے 
  34
وَلَا یَكُنُّ مِنْہُ جَبَلٌ مَا فِیْ ٲَصْلِہٖ 
 35
نہیں چھپا سکتا اس سے کوئی پہاڑ جو کچھ اس کے نیچے ہے 
  35
وَلَا قَلْبٌ مَا فِیْہِ وَلَا جَنْبٌ مَا فِیْ قَلْبِہٖ 
 36
نہ کوئی دل کہ جو اس کے اندر ہے، نہ کوئی پہلو کہ جو اس کے بیچ میں ہے 
  36
وَلَا یَسْتَتِرُ مِنْہُ صَغِیْرٌ وَلَا كَبِیْرٌ 
 37
اور کوئی چھوٹی بڑی چیز اس سے اوجھل نہیں ہو سکتی 
  37
وَلَا یَسْتَخْفِیْ مِنْہُ صَغِیْرٌ لِصِغَرِھٖ 
 38
کوئی چھوٹی چیز چھوٹائی کی وجہ سے اس سے چھپی نہیں رہتی 
  38
وَلَا یَخْفٰی عَلَیْہِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ 
 39
اور نہ زمین اور آسمانوں میں کوئی چیز اس سے پنہاں ہے 
  39
ھُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَاءُ 
 40
وہ وہی تو ہے جس نے رحموں میں تمہاری صورت بنائی جیسے اس نے چاہی 
  40
لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۔ 
 41
اس کے سوا کوئی معبود نہیں جو اقتدار والا حکمت والا ہے 
   41
﴿۳﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 42
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  42
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 43
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  43
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 44
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  44
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 45
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  45
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 46
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  46
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 47
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  47
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 48
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  48
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 49
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  49
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 50
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  50
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ یُنْشِیُٔ السَّحَابَ الثِّقَالَ 
 51
پاک ہے اللہ جو بوجھل بادلوں کو پیدا کرتا ہے 
  51
وَیُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِھٖ 
 52
اور بجلی کی کڑک اس کی حمد کرتی ہے 
  52
وَالْمَلَائِكَۃُ مِنْ خِیْفَتِہٖ 
 53
اور فرشتے خوف سے اس کی تسبیح پڑھتے ہیں 
  53
وَیُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیْبُ بِہَا مَنْ یَشَاءُ 
 54
وہ جلانے والی بجلیاں گراتا ہے اور جسے چاہے ان کا نشانہ بنا دیتا ہے 
  54
وَیُرْسِلُ الرِّیَاحَ بُشْرًا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِہٖ 
 55
وہ ہواؤں کو بھیجتا یے جو اس کی رحمت کا مژدہ دیتی ہیں 
  55
وَیُنَزِّلُ الْمَاءَ مِنَ السَّمَاءِ بِكَلِمَتِہٖ 
 56
اور اپنے حکم سے آسمانوں کی طرف سے پانی اتارتا ہے 
  56
وَیُنْبِتُ النَّبَاتَ بِقُدْرَتِہٖ 
 57
اپنی قدرت سے سبزی اگاتا ہے 
  57
وَیَسْقُطُ الْوَرَقُ بِعِلْمِہٖ 
 58
اور اپنے علم کے ساتھ پتوں کو توڑ گراتا ہے 
  58
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ لَا یَعْزُبُ عَنْہُ 
 59
پاک ہے اللہ جس کی لیے اوجھل نہیں ہے 
  59
مِثْقَالُ ذَرَّۃٍ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ 
 60
زمین اور آسمانوں میں کوئی ذرہ برابر چیز۔ 
  60
وَلَا ٲَصْغَرُ مِنْ ذٰلِكَ وَلَا ٲَكْبَرُ اِلَّا فِیْ كِتَابٍ مُبِیْنٍ 
 61
اور ان میں سے کوئی چھوٹی بڑی چیز نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں نہ لکھی ہوئی ہو 
   61
﴿۴﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 62
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  62
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 63
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  63
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 64
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  64
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 65
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  65
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 66
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  66
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 67
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  67
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 68
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  68
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 69
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  69
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 70
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  70
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ یَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ ٲُ نْثٰی 
 71
پاک ہے اللہ جس کو معلوم ہے جو کچھ کسی مادہ کے پیٹ میں ہے 
  71
وَمَا تَغِیْضُ الْاَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ 
 72
اور جو کچھ ماؤں کے رحموں میں ہے 
  72
وَكُلُّ شَیْءٍ عِنْدَھٗ بِمِقْدَارٍ 
 73
اور جو کچھ بڑھتا ہے وہ اس کا اندازہ رکھتا ہے 
  73
عَالِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ 
 74
وہ ہر کھلی چھپی چیز کا جاننے والا بزرگ تر بلند تر ہے 
  74
سَوَاءٌ مِنْكُمْ مَنْ ٲَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَھَرَ بِہٖ 
 75
برابر ہے اس کے لیے تم میں جو کوئی راز کی بات کرے یا کھول کر 
  75
وَمَنْ ھُوَ مُسْتَخْفٍ بِاللَّیْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّہَارِ 
 76
اور وہ جو رات کو چھپ کر چلے اور جو دن کے وقت سفر کرے 
  76
لَہٗ مُعَقِّبَاتٌ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہٖ 
 77
ہر ایک کے آگے اور پیچھے کچھ پیکر ہوتے ہیں 
  77
یَحْفَظُوْنَہٗ مِنْ ٲَمْرِ ﷲِ 
 78
جو خدا کے حکم کے مطابق اس کی حفاظت کیا کرتے ہیں 
  78
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ یُمِیْتُ الْاَحْیَاءَ وَیُحْیِی الْمَوْتٰی 
 79
پاک ہے اللہ کہ جو زندوں کو موت دیتا اور مردوں کو زندہ کرتا ہے 
  79
وَیَعْلَمُ مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْھُمْ 
 80
وہ جانتا ہے زمین ان میں جو کمی کرتی ہے 
  80
وَیُقِرُّ فِی الْاَرْحَامِ مَا یَشَاءُ اِلٰی ٲَجَلٍ مُسَمًّى۔ 
 81
اور جو چاہتا ہے وقت مقررہ تک رحموں میں قرار دیتا ہے 
   81
﴿۵﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 82
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  82
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 83
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  83
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 84
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  84
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 85
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  85
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 86
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  86
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 87
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  87
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 88
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  88
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 89
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  89
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 90
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  90
سُبْحَانَ ﷲِ مَالِكِ الْمُلْكِ 
 91
پاک ہے اللہ جو ملک کا مالک ہے 
  91
تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ 
 92
جسے چاہے حکومت دیتا ہے اور جس سے چاہے حکومت چھین لیتا ہے 
  92
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 
 93
اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے 
  93
بِیَدِكَ الْخَیْرُ، اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ 
 94
بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے 
  94
تُوْلِجُ اللَّیْلَ فِی النَّہَارِ، وَتُوْلِجُ النَّہَارَ فِی اللَّیْلِ 
 95
رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے 
  95
وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ 
 96
مردہ سے زندہ کو نکالتا 
  96
وَتُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ 
 97
اور زندہ سے مردہ کو نکالتا ہے 
  97
وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَاءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ 
 98
اور جسے چاہے بغیر حساب کے رزق دیتا ہے 
   98
﴿۶﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 99
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  99
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 100
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  100
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 101
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  101
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 102
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  102
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 103
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  103
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 104
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  104
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 105
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  105
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 106
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  106
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 107
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  107
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ عِنْدَھٗ مَفَاتِحُ الْغَیْبِ 
 108
پاک ہے اللہ جس کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں 
  108
لَا یَعْلَمُہَا اِلَّا ھُوَ 
 109
جن کا اس کے سوا کسی کو علم نہیں 
  109
وَیَعْلَمُ مَا فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ 
 110
وہ جانتا ہے جو کچھ ہے صحراء و دریا میں 
  110
وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَۃٍ اِلَّا یَعْلَمُہَا 
 111
اور نہیں گرتا کوئی پتّا مگر وہ اسے جانتا ہے 
  111
وَلَا حَبَّۃٍ فِیْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ 
 112
اور نہیں کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں 
  112
وَلَا رَطْبٍ وَلَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتَابٍ مُبِیْنٍ 
 113
اور نہیں کوئی خشک و تر مگر یہ کہ وہ واضح کتاب میں مذکور ہے 
   113
﴿۷﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 114
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  114
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 115
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  115
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 116
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  116
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 117
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  117
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 118
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  118
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 119
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  119
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 120
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  120
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 121
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  121
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 122
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  122
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ لَا یُحْصِیْ مِدْحَتَہُ الْقَائِلُوْنَ 
 123
پاک ہے وہ اللہ کہ بولنے والے جس کی تعریف کا حق ادا نہیں کر پاتے 
  123
وَلَا یَجْزِیْ بِاٰلَائِہِ الشَّاكِرُوْنَ الْعَابِدُوْنَ 
 124
اس کا شکر کرنے اور عبادت کرنے والے اس کا حق نعمت ادا نہیں کر سکتے 
  124
وَھُوَ كَمَا قَالَ وَفَوْقَ مَا نَقُوْلُ 
 125
وہ ایسا ہے جیسا اس نے کہا، اور جو ہم کہتے ہیں اس سے بلند ہے 
  125
وَﷲُ سُبْحَانَہٗ كَمَا ٲَثْنٰی عَلٰی نَفْسِہٖ 
 126
اور اللہ پاک ہے جیسے اس نے اپنی تعریف فرمائی 
  126
وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِنْ عِلْمِہٖ اِلَّا بِمَا شَاءَ 
 127
اور وہ اس کے علم میں سے کچھ نہیں جان سکتے مگر وہی جو وہ چاہے 
  127
وَسِعَ كُرْسِیُّہُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ 
 128
اس کی حکومت زمین اور آسمانوں کو گھیرے ہوئے ہے 
  128
وَلَا یَؤُوْدُھٗ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ 
 129
اور ان کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں اور وہ بلند ہے بڑائی والا 
   129
﴿۸﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 130
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  130
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 131
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  131
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 132
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  132
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 133
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  133
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 134
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  134
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 135
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  135
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 136
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  136
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 137
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  137
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 138
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  138
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا یَخْرُجُ مِنْہَا 
 139
پاک ہے کہ جو جانتا ہے زمین میں داخل ہونے اور اس سے خارج ہونے والی چیزوں کو 
  139
وَمَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیْہَا 
 140
اور جو آسمان سے اترتا ہے اور اس کی طرف بلند ہوتا ہے 
  140
وَلَا یَشْغَلُہٗ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا یَخْرُجُ مِنْہَا 
 141
اور اسے غافل نہیں کرتیں زمین میں داخل اور اس سے خارج ہونے والی چیزیں، 
  141
عَمَّا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیْہَا 
 142
آسمان سے نازل ہونے اور اس طرف بلند ہونے والی چیزوں سے۔ 
  142
وَلَا یَشْغَلُہٗ مَا یَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیْہَا 
 143
اور اسے غافل نہیں کرتیں آسمان سے اترنے اور اس میں چڑھنے والی چیزیں، 
  143
عمَّا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا یَخْرُجُ مِنْہَا 
 144
زمین میں داخل اور اس سے خارج ہونے والی چیزوں سے۔ 
  144
وَلَا یَشْغَلُہٗ عِلْمُ شَیْءٍ عَنْ عِلْمِ شَیْءٍ 
 145
اور اسے ایک چیز کا علم دوسری کے علم سے غافل نہیں کرتا 
  145
وَلَا یَشْغَلُہٗ خَلْقُ شَیْءٍ عَنْ خَلْقِ شَیْءٍ 
 146
اور ایک چیز کا پیدا کرنا دوسری کے پیدا کرنے سے غافل نہیں کرتا 
  146
وَلَا حِفْظُ شَیْءٍ عَنْ حِفْظِ شَیْءٍ 
 147
اور ایک چیز کی نگہبانی دوسری کی نگہبانی سے غافل نہیں کرتی 
  147
وَلَا یُسَاوِیْہِ شَیْءٌ ، وَلَا یَعْدِلُہٗ شَیْءٌ 
 148
اور نہ کوئی چیز اس کے برابر ہے نہ کوئی چیز اس جیسی ہے 
  148
لَیْسَ كَمِثْلِہٖ شَیْءٌ، وَھُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ 
 149
کوئی چیز اس کی مانند ہے ہی نہیں، اور وہ ہے سننے والا دیکھنے والا 
   149
﴿۹﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 150
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  150
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 151
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  151
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 152
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  152
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 153
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  153
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 154
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  154
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 155
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  155
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 156
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  156
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 157
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  157
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 158
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  158
سُبْحَانَ ﷲِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ 
 159
پاک ہے اللہ جس نے پیدا کیے آسمان اور زمین 
  159
جَاعِلِ الْمَلَائِكَۃِ رُسُلًا 
 160
اور ملائکہ کو اپنے قاصد قرار دیا 
  160
ٲُولِیْ ٲَجْنِحَۃٍ مَثْنٰی وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ 
 161
جو دو دو تین تین اور چار چار پروں والے ہیں 
  161
یَزِیْدُ فِی الْخَلْقِ مَا یَشَاءُ 
 162
وہ مخلوق میں جتنا چاہے اضافہ کرتا ہے 
  162
اِنَّ ﷲَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ 
 163
بے شک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے 
  163
مَا یَفْتَحِ ﷲُ لِلنّاسِ مِنْ رَحْمَۃٍ فَلَا مُمْسِكَ لَہَا 
 164
اللہ رحمت کا جو در چاہے لوگوں پر کھول دیتا ہے تو کوئی اسے بند کرنے والا نہیں 
  164
وَمَا یُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَہٗ مِنْ بَعْدِھٖ 
 165
اور جسے وہ روک دے اس کے بعد کوئی اسے کھولنے والا نہیں 
  165
وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ 
 166
اور وہ ہے غلبے والا حکمت والا 
   166
﴿۱۰﴾
سُبْحَانَ ﷲِ بَارِیَٔ النَّسَمِ 
 167
پاک ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا 
  167
سُبْحَانَ ﷲِ الْمُصَوِّرِ 
 168
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا 
  168
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ الْاَزْوَاجِ كُلِّہَا 
 169
پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا 
  169
سُبْحَانَ ﷲِ جَاعِلِ الظُّلُمَاتِ وَالنُّوْرِ 
 170
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا 
  170
سُبْحَانَ ﷲِ فَالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوٰی 
 171
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا 
  171
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ كُلِّ شَیْءٍ 
 172
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  172
سُبْحَانَ ﷲِ خَالِقِ مَا یُرٰی وَمَا لَا یُرٰی 
 173
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا 
  173
سُبْحَانَ ﷲِ مِدَادَ كَلِمَاتِہٖ 
 174
پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا 
  174
سُبْحَانَ ﷲِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 175
پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا 
  175
سُبْحَانَ ﷲِ الَّذِیْ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمَاوَاتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ 
 176
پاک ہے اللہ وہی ہے جو جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمینوں میں ہے 
  176
مَا یَكُوْنُ مِنْ نَجْوٰی ثَلَاثَۃٍ اِلَّا ھُوَ رَابِعُھُمْ 
 177
کہیں تین آدمی سرگوشی نہیں کرتے مگر یہ کہ وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے 
  177
وَلَا خَمْسَۃٍ اِلَّا ھُوَ سَادِسُھُمْ 
 178
پانچ آدمی نہیں مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے 
  178
وَلَا ٲَدْنٰی مِنْ ذٰلِكَ وَلَا ٲَكْثَرَ 
 179
اور اس سے کم و بیش آدمی سرگوشی نہیں کرتے ہیں 
  179
اِلَّا ھُوَ مَعَھُمْ ٲَیْنَمَا كَانُوْا 
 180
مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں 
  180
ثُمَّ یُنَبِّئُھُمْ بِمَا عَمِلُوْا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ 
 181
مگر وہ قیامت کے روز انہیں ان کے اعمال سے آگاہ کرے گا 
  181
اِنَّ ﷲَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۔ 
 182
بے شک اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔ 
   182