جو دعائیں کافی کی سند کے ساتھ اور مقنعہ ومصباح میں مرسلہ طور پر نقل ہوئی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کو اکیسویں رمضان کی رات پڑھے:
یَا مُوْلِجَ اللَّیْلِ فِی النَّہَارِ
1
اے رات کو دن میں داخل کرنے والے
1
وَمُوْلِجَ النَّہَارِ فِی اللَّیْلِ
2
اور دن کو رات میں داخل کرنے والے
2
وَمُخْرِجَ الْحَیِّ مِنَ الْمَیِّتِ
3
اے زندہ کو مردہ سے نکالنے والے
3
وَمُخْرِجَ الْمَیِّتِ مِنَ الْحَیِّ
4
اور مردہ کو زندہ سے نکالنے والے
4
یَا رَازِقَ مَنْ یَشَاءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ
5
اے جسے چاہے بغیر حساب کے رزق دینے والے
5
یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ، یَا ﷲُ یَا رَحِیْمُ
6
اے اللہ، اے رحمٰن ،اے اللہ، اے رحیم
6
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
7
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
7
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
8
تیرے ہی لیے ہیں اچھے اچھے نام
8
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
9
بلند ترین نمونے اور تیرے لیے ہیں بڑائیاں اور مہربانیاں
9
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
10
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
10
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
11
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں میں قرار دے
11
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
12
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
12
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
13
میری اطاعت کو مقام علیین پر پہنچا دے
13
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
14
میری بدی کو معاف شدہ قرار دے
14
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
15
اور یہ کہ مجھے وہ یقین عطا کر جو میرے دل میں بسا ہو
15
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
16
وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
16
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
17
اور مجھے راضی بنا اس پر جو حصہ تو نے مجھے دیا ہے
17
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
18
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے اور آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
18
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
19
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
19
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
20
اور اس مہینے میں مجھے ہمت دے کہ تیرا ذکر کروں، تیرا شکر کروں،
20
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ
21
تیری طرف توجہ رکھوں اور تیرے حضور توبہ کروں
21
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
22
اور مجھے توفیق دے اس عمل کی جس کی توفیق تو نے محمدؐ اور آل محمدؐ کو دی ہے
22
عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ۔
23
سلام ہو آنحضرتؐ پر اور ان کی آلؑ پر
23