یَا سَالِخَ النَّہَارِ مِنَ اللَّیْلِ فَاِذَا نَحْنُ مُظْلِمُوْنَ
1
اے وہ جو دن کو رات پر سے کھینچ لے جاتا ہے تو ہم تاریکی میں گھر جاتے ہیں
1
وَمُجْرِیَ الشَّمْسِ لِمُسْتَقَرِّہَا بِتَقْدِیْرِكَ
2
اور اپنے اندازے سے سورج کو اس کے راستے پر چلاتا ہے
2
یَا عَزِیْزُ یَا عَلِیْمُ
3
اے زبردست اور اے دانا
3
وَمُقَدِّرَ الْقَمَرِ مَنَازِلَ
4
تو نے چاند کی منزلیں ٹھہرائیں
4
حَتّٰی عَادَ كَالْعُرْجُوْنِ الْقَدِیْمِ
5
کہ وہ گھٹتے گھٹتے کھجور کی پرانی سوکھی شاخ جیسا رہ جاتا ہے
5
یَا نُوْرَ كُلِّ نُوْرٍ
6
اے ہر شے کی نورانیت کا نور
6
وَمُنْتَہٰی كُلِّ رَغْبَۃٍ، وَوَلِیَّ كُلِّ نِعْمَۃٍ
7
اے ہر چاہت کے مرکز ومحور اور ہر نعمت کے مالک
7
یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ، یَا ﷲُ یَا قُدُّوْس
8
اے اللہ، اے رحمٰن، اے اللہ، اے پاکیزہ
8
یَا ٲَحَدُ یَا وَاحِدُ یَا فَرْدُ
9
اے یکتا، اے یگانہ ،اے تنہا
9
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
10
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
10
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
11
تیرے ہی لیے اچھے اچھے نام ہیں
11
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
12
اور بلند ترین نمونے اور تیرے ہی لیے ہیں بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
12
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٲَھْلِ بَیْتِہٖ
13
تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ اور ان کے اہلبیتؑ پر رحمت نازل فرما
13
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
14
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں میں لکھ دے
14
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
15
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
15
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
16
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
16
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
17
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
17
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
18
اور یہ کہ مجھے وہ یقین عطا کر جو میرے دل میں بسا رہے
18
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
19
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
19
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
20
اور مجھے راضی بنا اس پر جو حصہ تو نے مجھے دیا
20
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
21
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
21
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
22
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
22
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
23
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
23
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ، وَالْاِنَابَۃَ
24
تیری طرف توجہ رکھوں اور تیرے حضور توبہ کروں
24
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
25
اور مجھے توفیق دے اس عمل کی جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
25
عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ۔
26
ان سب پر سلام ہو
26