یَا فَالِقَ الْاِصْبَاحِ وَجَاعِلَ اللَّیْلِ سَكَنًا
1
اے صبح کی سفیدی کو ظاہر کرنے، والے اے رات کو وقت آرام بنانے والے
1
وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا
2
اور سورج اور چاند کو رواں کرنے والے
2
یَا عَزِیْزُ یَا عَلِیْمُ، یَا ذَا الْمَنِّ وَالطَّوْلِ
3
اے زبردست، اے دانا، اے احسان ونعمت والے
3
وَالْقُوَّۃِ وَالْحَوْلِ وَالْفَضْلِ وَالْاِنْعَامِ
4
اے قوت وحرکت کے مالک، اے مہربانی وعطا کرنے والے
4
وَالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ
5
اے جلالت اور بزرگی والے
5
یَا ﷲُ یَا رَحْمٰنُ یَا ﷲُ یَا فَرْدُ یَا وِتْرُ
6
اے اللہ، اے رحمٰن، اے اللہ، اے تنہا، اے یکتا
6
یَا ﷲُ یَا ظَاھِرُ یَا بَاطِنُ
7
اے اللہ، اے ظاہر، اے باطن
7
یَا حَیُّ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
8
اے زندہ کہ صرف تو ہی معبود ہے
8
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
9
تیرے لیے اچھے اچھے نام،
9
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا، وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
10
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
10
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
11
سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
11
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
12
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر
12
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
13
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
13
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
14
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
14
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
15
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
15
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
16
اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسا رہے
16
وَاِیْمَانًا یَذْھَبُ بِالشَّكِّ عَنِّیْ
17
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
17
وَرِضًى بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
18
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا ہے
18
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً، وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
19
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
19
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
20
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
20
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
21
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
21
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
22
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
22
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
23
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
23
صَلَوَاتُكَ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
24
کہ تیری رحمت ہو آنحضرتؐ اور ان کی ساری آلؑ پر۔
24