یَا جَاعِلَ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ اٰیَتَیْنِ
1
اے رات اور دن کو اپنی نشانیاں بنانے والے
1
یَا مَنْ مَحَا اٰیَۃَ اللَّیْلِ وَجَعَلَ اٰیَۃَ النَّہَارِ مُبْصِرَۃً
2
اے رات کی نشانی کو تاریک اور دن کی نشانی کو روشن بنانے والے
2
لِتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِنْہُ وَرِضْوَانًا
3
تاکہ لوگ اس میں تیرے فضل اور خوشنودی کو تلاش کریں
3
یَا مُفَصِّلَ كُلِّ شَیْءٍ تَفْصِیْلًا
4
اے ہر چیز کی حد اور فرق مقرر کرنے والے
4
یَا مَاجِدُ یَا وَہَّابُ یَا ﷲُ یَا جَوَادُ
5
اے شان والے، اے بہت دینے والے،اے اللہ، اے عطا کرنے والے
5
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
6
اے اللہ، اے اللہ ،اے اللہ
6
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
7
تیرے لیے اچھے اچھے نام
7
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا، وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
8
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
8
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
9
سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
9
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
10
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر
10
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
11
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
11
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
12
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
12
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
13
اور برائی کو معاف شدہ قرار دے
13
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
14
اور یہ کہ مجھے یقین دے جو میرے دل میں بس جائے
14
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
15
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
15
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
16
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا
16
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً، وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
17
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
17
وَقِنَا عَذَابَ النّارِ الْحَرِیْقِ
18
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
18
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
19
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
19
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
20
تیری طرف توجہ لگائے رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
20
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
21
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
21
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
22
کہ خدا آنحضرتؐ اور ان کی آل پر رحمت کرے
22