اس رات خاص طور پر غسل کرنے کا حکم ہے۔ اور منقول ہے کہ امام زین العابدینؑ اس رات میں پہلے سے پچھلے پہر تک اس دعا کو بار بار پڑھا کرتے تھے:

اللّٰھُمَّ ارْزُقنی التَّجَافِیَ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ
1
اے معبود! مجھے نصیب فرما فریب کے گھر سے دوری اختیار کرنا
1
وَالْاِنَابَۃَ اِلٰی دَارِ الْخُلُوْدِ
2
ہمیشہ کے مسکن کی طرف لوٹ کے جانا
2
وَالْاِسْتِعدَادَ لِلْمَوْتِ قَبْلَ حُلُوْلِ الْفَوتِ۔
3
اور موت کے آنے سے پہلے موت کے لیے تیار ہونا۔
3