یَا مَادَّ الظِّلِّ وَلَوْ شِئْتَ لَجَعَلْتَہٗ سَاكِنًا
1
اے سایہ کو پھیلانے والے اور اگر تو چاہتا تو اس کو ایک جگہ ٹھہرا دیتا
1
وَجَعَلْتَ الشَّمْسَ عَلَیْہِ دَلِیْلًا
2
تو نے سورج کو سایہ کے لیے رہنما قرار دیا
2
ثُمَّ قَبَضْتَہٗ اِلَیْكَ قَبْضًا یَسِیْرًا
3
اور پھر اسے قابو میں کیا، تو آسانی سے قابو کیا
3
یَا ذَا الْجُوْدِ وَالطَّوْلِ وَالْكِبْرِیَاءِ وَالْاٰلَاءِ
4
اے سخاوت و عطا والے اور بڑائیوں اور نعمتوں والے
4
لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
5
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
5
عَالِمُ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ
6
جو کہ ظاہر و باطن باتوں کا جاننے والا، بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
6
لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ یَا قُدُّوْسُ یَا سَلَامُ
7
تیرے سوا کوئی معبود نہیں اے پاک ترین، اے سلامتی والے
7
یَا مُؤْمِنُ یَا مُھَیْمِنُ یَا عَزِیْزُ یَا جَبَّارُ یَا مُتَكَبِّرُ
8
اے امن دینے والے، اے نگہدار، اے زبردست ،اے غلبہ والے، اے بڑائی والے
8
یَا ﷲُ یَا خَالِقُ یَا بَارِیُٔ یَا مُصَوِّرُ
9
اے اللہ، اے خلق کرنے والے، اے پیدا کرنے والے، اے صورت بنانے والے
9
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
10
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
10
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
11
تیرے لیے ہیں اچھے اچھے نام
11
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا، وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
12
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
12
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
13
سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
13
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
14
اور یہ کہ آج کی رات میں مجھے نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر
14
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
15
اور میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے،
15
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
16
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
16
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
17
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
17
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
18
اور یہ کہ مجھے وہ یقین عطا کر جو میرے دل میں بس جائے
18
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
19
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
19
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
20
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا
20
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
21
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
21
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
22
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
22
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
23
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
23
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
24
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
24
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
25
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
25
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
26
کہ خدا کی رحمت ہو آنحضرتؐ اور ان کی آلؑ پر
26