یَا خَازِنَ اللَّیْلِ فِی الْھَوَاءِ
1
اے رات کو ہوا میں جگہ دینے والے
1
وَخَازِنَ النُّوْرِ فِی السَّمَاءِ
2
اے روشنی کو آسمان میں جگہ دینے والے
2
وَمَانِعَ السَّمَاءِ ٲَنْ تَقَعَ عَلَی الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِہٖ
3
اور آسمان کو روکنے والے کہ وہ زمین پر نہ آ پڑے لیکن اس کے حکم سے
3
وَحَابِسَھُمَا ٲَنْ تَزُوْلَا
4
اور اے ان دونوں (آسمان و زمین) کے نگہدار کہ ٹوٹ نہ جائیں
4
یَا عَلِیْمُ یَا عَظِیْمُ یَا غَفُوْرُ یَا دَائِمُ
5
اے جاننے والے، اے عظمت والے، اے بہت بخشنے والے، اے ہمیشگی والے
5
یَا ﷲُ یَا وَارِثُ، یَا بَاعِثَ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ
6
اے اللہ، اے ورثہ والے، اے قبروں سے اٹھا کھڑا کرنے والے
6
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
7
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
7
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
8
تیرے لیے اچھے اچھے نام
8
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا، وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
9
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
9
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
10
سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
10
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
11
اور یہ کہ آج کی رات میں مجھے نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر
11
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
12
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
12
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
13
میری اطاعت کو مقام علیین میں پہنچا
13
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
14
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
14
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
15
اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسا رہے
15
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
16
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
16
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
17
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا
17
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
18
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
18
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
19
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
19
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
20
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
20
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
21
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
21
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
22
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
22
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
23
کہ خدا رحمت کرے آنحضرتؐ اور ان کی آلؑ پر
23