یَا مُكَوِّرَ اللَّیْلِ عَلَی النَّہَارِ
1
اے رات کو دن پر چڑھانے والے
1
وَمُكَوِّرَ النَّہَارِ عَلَی اللَّیْلِ
2
اور دن کو رات پر لپیٹ دینے والے
2
یَا عَلِیْمُ یَا حَكِیْمُ، یَا رَبَّ الْاَرْبَابِ
3
اے دانا، اے حکمت والے، اے پالنے والوں کے پالنے والے
3
وَسَیِّدَ السَّادَاتِ، لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
4
اور سرداروں کے سردار، تیرے سوا کوئی معبود نہیں
4
یَا ٲَقْرَبَ اِلَیَّ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ
5
اے مجھ سے میری رگِ جان سے زیادہ قریب
5
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
6
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
6
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
7
تیرے لیے ہیں اچھے اچھے نام
7
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
8
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں
8
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
9
سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
9
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
10
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں کی فہرست میں درج فرما
10
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
11
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
11
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
12
میری نیکی کو مقام علیین میں پہنچا
12
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
13
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
13
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
14
اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسا رہے
14
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
15
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
15
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
16
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا
16
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
17
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے، آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
17
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
18
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
18
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
19
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ اس ماہ میں تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
19
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
20
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
20
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
21
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
21
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
22
کہ خدا رحمت کرے آنحضرتؐ اور ان کی آلؑ پر
22