الْحَمْدُ لِلّٰہِ لَا شَرِیْكَ لَہٗ
1
حمد ہے اس خدا کے لیے جس کا کوئی شریک نہیں
1
الْحَمْدُ لِلّٰہِ كَمَا یَنْبَغِیْ لِكَرَمِ وَجْھِہٖ
2
حمد ہے اس خدا کیلئے جیسے کہ اس کی بزرگ تر ذات کا تقاضا ہے
2
وَعِزِّ جَلَالِہٖ وَكَمَا ھُوَ ٲَھْلُہٗ
3
اور عزت وجلال کا تقاضا ہے اور جس طرح وہ اہل ہے
3
یَا قُدُّوْسُ یَا نُوْرُ، یَا نُوْرَ الْقُدْسِ
4
اے پاکیزہ تر، اے نور، اے پاکیزہ تر نور
4
یَا سُبُّوْحُ، یَا مُنْتَھَی التَّسْبِیْحِ
5
اے بے عیب، اے پاکیزگی کے مرکز
5
یَا رَحْمٰنُ، یَا فَاعِلَ الرَّحْمَۃِ
6
اے بڑے مہربان، اے رحمت کے خالق
6
یَا ﷲُ، یَا عَلِیْمُ، یَا كَبِیْرُ
7
اے اللہ، اے دانا، اے بزرگ تر
7
یَا ﷲُ، یَا لَطِیْفُ، یَا جَلِیْلُ
8
اے اللہ، اے باریک بین، اے بڑی شان والے
8
یَا ﷲُ، یَا سَمِیْعُ، یَا بَصِیْرُ
9
اے اللہ، اے سننے والے، اے دیکھنے والے
9
یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
10
اے اللہ، اے اللہ، اے اللہ
10
لَكَ الْاَسْمَاءُ الْحُسْنٰی
11
تیرے لیے اچھے اچھے نام
11
وَالْاَمْثَالُ الْعُلْیَا، وَالْكِبْرِیَاءُ وَالْاٰلَاءُ
12
بلند ترین نمونے اور بڑائیاں اور مہربانیاں ہیں
12
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٲَھْلِ بَیْتِہٖ
13
میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
13
وَٲَنْ تَجْعَلَ اسْمِیْ فِیْ ہٰذِھِ اللَّیْلَۃِ فِی السُّعَدَاءِ
14
اور یہ کہ آج کی رات میں میرا نام نیکوکاروں کے زمرے میں شمار کر
14
وَرُوْحِیْ مَعَ الشُّھَدَاءِ
15
میری روح کو شہیدوں کے ساتھ قرار دے
15
وَاِحْسَانِیْ فِیْ عِلِّیِّیْنَ
16
میری نیکی کو مقام علیین میں پہنچا
16
وَاِسَائَتِیْ مَغْفُوْرَۃً
17
اور میری برائی کو معاف شدہ قرار دے
17
وَٲَنْ تَھَبَ لِیْ یَقِیْنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلْبِیْ
18
اور یہ کہ مجھے وہ یقین دے جو میرے دل میں بسا رہے
18
وَاِیْمَانًا یُذْھِبُ الشَّكَّ عَنِّیْ
19
اور وہ ایمان دے جو شک کو مجھ سے دور کر دے
19
وَتُرْضِیَنِیْ بِمَا قَسَمْتَ لِیْ
20
اور مجھے اس پر راضی بنا جو حصہ تو نے مجھے دیا
20
وَاٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً
21
اور ہمیں دنیا میں بہترین زندگی دے، آخرت میں خوش ترین اجر عطا کر
21
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِیْقِ
22
اور ہمیں جلانے والی آگ کے عذاب سے بچا
22
وَارْزُقْنِیْ فِیْہَا ذِكْرَكَ وَشُكْرَكَ
23
اور اس ماہ میں مجھے ہمت دے کہ اس ماہ میں تجھے یاد کروں، تیرا شکر بجا لاؤں
23
وَالرَّغْبَۃَ اِلَیْكَ وَالْاِنَابَۃَ وَالتَّوْبَۃَ
24
تیری طرف توجہ رکھوں، تیری طرف پلٹوں اور توبہ کروں
24
وَالتَّوْفِیْقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
25
اور مجھے اس عمل کی توفیق دے جس کی توفیق تو نے محمدؐ وآل محمدؐ کو دی
25
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَعَلَیْھِمْ۔
26
کہ خدا رحمت کرے آنحضرتؐ اور ان کی آلؑ پر۔
26