سید ابن طاؤس ہمارے علماء کی کتابوں سے نقل کرتے ہیں کہ اس دن دو رکعت نماز پڑھنا مستحب ہے اس کی پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ فتح (انا فتحنا) اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ توحید پڑھے پھر سو مرتبہ صلوات پڑھے اور سو مرتبہ کہے:
اَللّٰھُمَّ الْعَنْ اٰلَ اَبِیْ سُفْیَانَ
1
اے اللہ! آل ابو سفیان پر پھٹکار بھیج
1
اس کے بعد سو مرتبہ استغفار کرے اور اپنی حاجات طلب کرے۔