اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ٲَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلِیِّ بْنِ ٲَبِیْ طَالِبٍ
1
اے معبود! مومنوں کے امیر علیؑ بن ابی طالبؑ پر درود بھیج
1
ٲَخِیْ نَبِیِّكَ، وَوَلِیِّہٖ، وَصَفِیِّہٖ، وَوَزِیْرِھٖ
2
کہ جو تیرے نبیؐ کے برادر، ان کے وارث، ان کے پسندیدہ، ان کے معاون
2
وَمُسْتَوْدَعِ عِلْمِہٖ، وَمَوْضِعِ سِرِّھٖ
3
ان کے علم کے امانتدار، ان کے راز کے امین
3
وَبَابِ حِكْمَتِہٖ، وَالنَّاطِقِ بِحُجَّتِہٖ
4
ان کی حکمت کے مظہر، ان کی حجت بیان کرنے والے
4
وَالدَّاعِیْ اِلٰی شَرِیْعَتِہٖ
5
ان کی شریعت کی طرف دعوت دینے والے
5
وَخَلِیْفَتِہٖ فِیْ ٲُمَّتِہٖ
6
ان کی امت میں ان کے خلیفہ
6
وَمُفَرِّجِ الْكُرَبِ عَنْ وَجْھِہٖ
7
ان کی ذات سے مشکلوں کو دور کرنے والے
7
قَاصِمِ الْكَفَرَۃِ، وَمُرْغِمِ الْفَجَرَۃِ
8
کافروں کی قوت توڑنے والے اور فسادیوں کو زیر کرنے والے
8
الَّذِیْ جَعَلْتَہٗ مِنْ نَبِیِّكَ بِمَنْزِلَۃِ ھَارُوْنَ مِنْ مُوْسٰی۔
9
کہ جن کو تو نے اپنے نبیؐ کے ساتھ وہ مقام دیا جو ہارونؑ کا موسٰیؑ کے ساتھ تھا
9
اَللّٰھُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاھُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاھُ
10
اے معبود! اسے دوست رکھ جو ان کو دوست رکھے، دشمن رکھے اس کو جو ان کا دشمن ہو
10
وَانْصُرْ مَنْ نَصَرَھٗ، وَاخْذُلْ مَنْ خَذَلَہٗ
11
مدد دے اس کو جو ان کی مدد کرے اور اس کو رسوا کر جو ان کو چھوڑ جائے
11
وَالْعَنْ مَنْ نَصَبَ لَہٗ مِنَ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ
12
اور اس پر لعنت بھیج جس نے ان کی مخالفت کی اولین وآخرین میں سے
12
وَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَوْصِیَاءِ ٲَنْبِیَائِكَ
13
اور ان پر رحمت فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے نبیوں کے جانشینوں میں سے کسی پر فرمائی ہو
13
یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
14
اے جہانوں کے پرودگار۔
14