اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ
1
اے معبود محمدؑ بن علیؑ پر درود بھیج
1
بَاقِرِ الْعِلْمِ، وَاِمَامِ الْھُدٰی
2
جو علم پھیلانے والے، امام ہدایت،
2
وَقَائِدِ ٲَھْلِ التَّقْوٰی، وَالْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِكَ۔
3
پرہیز گاروں کے پیشوا اور تیرے بندوں میں سے برگزیدہ ہیں
3
اَللّٰھُمَّ وَكَمَا جَعَلْتَہٗ عَلَمًا لِعِبَادِكَ، وَمَنَارًا لِبِلَادِكَ
4
اے معبود جیسے تو نے قرار دیا ان کو اپنے بندوں کے لیے نشان ہدایت، اپنے شہروں کے لیے روشنی،
4
وَمُسْتَوْدَعًا لِحِكْمَتِكَ، وَمُتَرْجِمًا لِوَحْیِكَ
5
اپنی حکمت کا امین اور اپنی وحی کا ترجمان بنایا
5
وَٲَمَرْتَ بِطَاعَتِہٖ، وَحَذَّرْتَ مِنْ مَعْصِیَتِہٖ
6
نیز ان کی اطاعت کا حکم دیا اور ان کی نافرمانی سے منع کیا ہے
6
فَصَلِّ عَلَیْہِ یَا رَبِّ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ذُرِّیَّۃِ ٲَنْبِیَائِكَ
7
پس ان پر رحمت فرما اے پروردگار، وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے نبیوں میں سے کسی کی اولاد پر کی ہے
7
وَٲَصْفِیَائِكَ وَرُسُلِكَ وَٲُمَنَائِكَ
8
اور اپنے بر گزیدوں، اپنے رسولوں اور اپنے امانتداروں میں سے کسی کی اولاد پر کی ہے
8
یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
9
اے جہانوں کے پروردگار۔
9