اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیِّ بْنِ مُوْسَی
1
اے معبود علیؑ بن موسٰیؑ پر درود بھیج
1
الَّذِی ارْتَضَیْتَہٗ وَرَضَّیْتَ بِہٖ مَنْ شِئْتَ مِنْ خَلْقِكَ۔
2
کہ جن کو تو نے پسند فرمایا، تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہے پسند کر لیتا ہے
2
اَللّٰھُمَّ وَكَمَا جَعَلْتَہٗ حُجَّۃً عَلٰی خَلْقِكَ
3
اے معبود جس طرح تو نے قرار دیا ان کو اپنی مخلوق پر حجت
3
وَقَائِمًا بِٲَمْرِكَ، وَنَاصِرًا لِدِیْنِكَ
4
قائم کیا اپنے امر پر، مددگار بنایا اپنے دین کا
4
وَشَاھِدًا عَلٰی عِبَادِكَ
5
اور گواہ بنایا اپنے بندوں پر
5
وَكَمَا نَصَحَ لَھُمْ فِی السِّرِّ وَالْعَلَانِیَۃِ
6
اور جس طرح انہوں نے عیاں و نہاں ان کی خیر خواہی کی
6
وَدَعَا اِلٰی سَبِیْلِكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ
7
اور ان کو دانش مندی اور بہترین نصیحت کے ساتھ تیرے راستے کی طرف بلایا
7
فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ
8
اسی طرح تو بھی ان پر رحمت کر وہ بہترین رحمت
8
عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَوْلِیَائِكَ وَخِیَرَتِكَ مِنْ خَلْقِكَ
9
جو تو نے مخلوقات میں سے اپنے والیوں اور برگزیدوں میں سے کسی ایک پر کی ہے
9
اِنَّكَ جَوَادٌ كَرِیْمٌ۔
10
بے شک تو بہت دینے والا ہے سخی۔
10