اَللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ، خَازِنِ الْعِلْمِ
1
اے معبود جعفرؑ بن محمدؑ پر درود بھیج جو صادق ہیں، وہ علم کے خزینہ دار،
1
الدَّاعِیْ اِلَیْكَ بِالْحَقِّ، النُّوْرِ الْمُبِیْنِ۔
2
حق کے ساتھ تیری طرف بلانے والے اور نور آشکارا ہیں
2
اَللّٰھُمَّ وَكَمَا جَعَلْتَہٗ مَعْدِنَ كَلَامِكَ وَوَحْیِكَ
3
اے معبود جیسے تو نے انہیں اپنے کلام اور وحی کا سنبھالنے والا قرار دیا
3
وَخَازِنَ عِلْمِكَ، وَلِسَانَ تَوْحِیْدِكَ
4
اپنے علم کا خزینہ دار اپنی توحید کا ترجمان
4
وَوَلِیَّ ٲَمْرِكَ، وَمُسْتَحْفِظَ دِیْنِكَ
5
اپنے حکم کا نگہدار اور اپنے دین کا رکھوالا بنایا ہے
5
فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَصْفِیَائِكَ وَحُجَجِكَ
6
اسی طرح ان پر رحمت فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے برگزیدوں اور اپنی حجتوں میں سے کسی پر کی ہے
6
اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ۔
7
بے شک تو تعریف والا ہے، بزرگوار۔
7