اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ سَیِّدِ الْعَابِدِیْنَ
1
اے معبود امام علیؑ بن الحسینؑ پر درود بھیج جو عبادت گزاروں کے سردار ہیں
1
الَّذِی اسْتَخْلَصْتَہٗ لِنَفْسِكَ
2
جن کو تو نے اپنے لیے مخصوص کیا
2
وَجَعَلْتَ مِنْہُ ٲَئِمَّۃَ الْھُدَی
3
اور ان کی اولاد میں تو نے ائمۂ ہدایت قرار دئیے
3
الَّذِیْنَ یَھْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَبِہٖ یَعْدِلُوْنَ
4
جو حق کے ساتھ ہدایت کرتے اور عدل سے فیصلے کرتے ہیں
4
اخْتَرْتَہٗ لِنَفْسِكَ وَطَہَّرْتَہٗ مِنَ الرِّجْسِ
5
تو نے ان کو اپنے لیے چنا ان کو آلودگی سے پاک رکھا
5
وَاصْطَفَیْتَہٗ وَجَعَلْتَہٗ ہَادِیًا مَھْدِیًّا
6
ان کو پسند کیا اور ان کو ہدایت یافتہ رہبر بنایا
6
اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ذُرِّیَّۃِ ٲَنْبِیَائِكَ
7
پس اے معبود امامؑ چہارم پر رحمت فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے نبیوں کی اولاد میں سے کسی پر کی ہو
7
حَتّٰی تَبْلُغَ بِہٖ مَا تَقَرُّ بِہٖ عَیْنُہٗ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ
8
حتیٰ کہ ان کو اس مقام پر پہنچا جس سے ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں دنیا اور آخرت میں
8
اِنَّكَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۔
9
بے شک تو زبردست ہے حکمت والا۔
9