اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ مُوْسٰی
1
اے معبود محمدؑ بن علیؑ بن موسٰیؑ پر درود بھیج
1
عَلَمِ التُّقٰی، وَنُوْرِ الْھُدٰی
2
جو پرہیز گاری کے نشان، ہدایت کے نور،
2
وَمَعْدِنِ الْوَفَاءِ، وَفَرْعِ الْاَزْكِیَاءِ
3
وفا کے مرکز و محور، پاکبازوں کی شاخ
3
وَخَلِیْفَۃِ الْاَوْصِیَاءِ، وَٲَمِیْنِكَ عَلٰی وَحْیِكَ
4
اور اوصیائے پیغمبر کے جانشین اور تیری وحی کے امانتدار ہیں
4
اَللّٰھُمَّ فَكَمَا ھَدَیْتَ بِہٖ مِنَ الضَّلَالَۃِ
5
پس اے معبود جیسے تو نے ان کے ذریعے گمراہی سے نکال کر ہدایت دی
5
وَاسْتَنْقَذْتَ بِہٖ مِنَ الْحَیْرَۃِ
6
ان کے وسیلے سے پریشانی و سرگردانی سے بچایا
6
وَٲَرْشَدْتَ بِہٖ مَنِ اھْتَدٰی
7
ان کے ذریعے راہ دکھائی اسے جس نے ہدایت چاہی
7
وَزَكَّیْتَ بِہٖ مَنْ تَزَكّٰی
8
اور ان کے ذریعے پاک کیا اسے جو پاک ہوا
8
فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ
9
ایسے ہی ان پر رحمت کر بہترین رحمت
9
عَلٰی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَوْلِیَائِكَ وَبَقِیَّۃِ ٲَوْصِیَائِكَ
10
جو تو نے کسی پر کی ہے اپنے اولیاء میں سے اور اوصیاء میں سے موجود وصی پر
10
اِنَّكَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۔
11
بے شک تو زبردست ہے حکمت والا۔
11