بہتر ہے کہ آنحضرتؐ پر وہ صلوٰت پڑھی جائے جو امیر المومینن علیہ السلام نے جمعہ کے ایک خطبہ میں پڑھی اور وہ روضۃ الکافی میں اس طرح نقل ہوئی ہے:

اِنَّ ﷲَ وَمَلَائِكَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ
1
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں
1
یَا ٲَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔
2
اے ایمان والو تم بھی آنحضرت پر درود و سلام بھیجو جیسے سلام کا حق ہے
2
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
3
اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
3
وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
4
اور برکت عطا فرما محمدؐ وآل محمدؐ پر
4
وَتَحَنَّنْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
5
اور محمدؐ و آل محمدؐ پر مہربانی فرما
5
وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
6
محمدؐ وآل محمدؐ پر سلام بھیج
6
كَٲَفْضَلِ مَا صَلَّیْتَ وَبَارَكْتَ وَتَرَحَّمْتَ وَتَحَنَّنْتَ وَسَلَّمْتَ
7
جیسے تو نے بہترین درود بھیجا، برکت عطا کی، رحمت نازل کی مہربانی فرمائی اور سلام بھیجا
7
عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَاٰلِ اِبْرَاھِیْمَ، اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
8
ابراہیمؑ اور آل ابراہیمؑ پر، بے شک تو تعریف والا بزرگوار ہے
8
اَللّٰھُمَّ ٲَعْطِ مُحَمَّدًا الْوَسِیْلَۃَ
9
اے معبود! حضرت محمدؐ کو عطا فرما وسیلہ،
9
وَالشَّرَفَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَالْمَنْزِلَۃَ الْكَرِیْمَۃَ۔
10
شرف اور فضیلت اور کریم منزلت عطا فرما
10
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ مُحَمَّدًا وَاٰلَ مُحَمَّدٍ
11
خدایا محمد و آل محمدؐ کو بنا دے
11
ٲَعْظَمَ الْخَلَائِقِ كُلِّھِمْ شَرَفًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ
12
قیامت کے دن ساری مخلوق میں سے سب سے زیادہ شرف اور مقام والا
12
وَٲَقْرَبَھُمْ مِنْكَ مَقْعَدًا
13
ان کو اپنے قریب تر جگہ پر قرار دے کر
13
وَٲَوْجَھَھُمْ عِنْدَكَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ جَاھًا
14
اور روز قیامت ان کو اپنے ہاں زیادہ عزت دار بنا
14
وَٲَفْضَلَھُمْ عِنْدَكَ مَنْزِلَۃً وَنَصِیْبًا۔
15
اور مرتبہ و حصہ کے لحاظ سے افضل و برتر قرار دے
15
اَللّٰھُمَّ ٲَعْطِ مُحَمَّدًا ٲَشْرَفَ الْمَقَامِ
16
اے معبود! عطا فرما حضرت محمدؐ کو بلند ترین مقام،
16
وَحِبَاءَ السَّلَامِ، وَشَفَاعَۃَ الْاِسْلَامِ۔
17
صلح و نیکی کا اجر اور تبلیغ اسلام کا صلہ
17
اَللّٰھُمَّ وَٲَلْحِقْنَا بِہٖ غَیْرَ خَزَایَا
18
اے معبود! ہمیں آنحضرتؐ سے ملا دے اس طرح کہ نہ ہم رسوا ہوں
18
وَلَا نَاكِثِیْنَ وَلَا نَادِمِیْنَ وَلَا مُبَدِّلِیْنَ
19
نہ عہدشکنی کریں، نہ شرمندگی اٹھائیں اور نہ احکام کو بدلیں
19
اِلٰہَ الْحَقِّ اٰمِیْنَ۔
20
اے سچے خدا اس دعا کو قبول فرما۔
20

آنحضرتؐ اور آپ کی آلؑ پر پڑھی جانے والی ایک صلوات کا ذکر باب زیارات کے آخر میں آئے گا۔