دعائے روز شنبہ ﴿ہفتہ﴾
بِسْمِ ﷲِ الرَحْمٰنِ الرَحیمْ
1
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
1
بِسْمِ ﷲِ كَلِمَۃِ الْمُعْتَصِمِیْنَ، وَمَقَالَۃِ الْمُتَحَرِّزِیْنَ
2
خدا کے نام سے شروع جو پناہ چاہنے والوں کا شعار اور بچاؤ چاہنے والوں کا ورد ہے
2
وَٲَعُوْذُ بِاللہِ تَعَالٰی مِنْ جَوْرِالْجَائِرِیْنَ
3
اور میں خدا کی پناہ لیتا ہوں ظالموں کی سختی،
3
وَكَیْدِ الْحَاسِدِیْنَ، وَبَغیِ الظَّالِمِیْنَ
4
حسد کرنے والوں کے مکر اور ستمگاروں کے ستم سے۔
4
وَٲَحْمَدُہٗ فَوْقَ حَمْدِ الْحَامِدِیْنَ
5
اور میں حمد کرنے والوں سے بڑھ کر اس کی حمد کرتا ہوں
5
اَللّٰھُمَّ ٲَنْتَ الْوَاحِدُ بِلَا شَرِیْكٍ، وَالْمَلِكُ بِلَا تَمْلِیْكٍ
6
خدایا! تو وہ یکتا ہے جس کا کوئی شریک نہیں اور وہ بادشاہ ہے جس کا کوئی حصہ دار نہیں
6
لَا تُضَادُّ فِیْ حُكْمِكَ، وَلَا تُنَازَعُ فِیْ مُلْكِكَ
7
تیرے حکم میں تضاد نہیں اور تیری سلطنت میں اختلاف نہیں
7
ٲَسْٲَلُكَ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُوْلِكَ
8
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ اپنے عبد خاص اور اپنے رسول محمدؐ مصطفیٰ پر رحمت فرما
8
وَٲَنْ تُوْزِعَنِیْ مِنْ شُكْرِ نُعْمَاكَ
9
مجھے اپنی نعمتوں کے شکر ادا کرنے کی اس طرح توفیق دے
9
مَا تَبْلُغُ بِیْ غَایَۃَ رِضَاكَ
10
کہ جس سے تیری رضا کی انتہا حاصل کر سکوں
10
وَٲَنْ تُعِیْنَنِیْ عَلٰی طَاعَتِكَ وَلُزُوْمِ عِبَادَتِكَ
11
اور میری مدد فرما اپنی فرمانبرادری کرنے، عبادت کو ضروری سمجھنے
11
وَاسْتِحْقَاقِ مَثُوْبَتِكَ بِلُطْفِ عِنَایَتِكَ
12
اور اپنے فضل وکرم سے اپنے اجرو ثواب کا حق دار بننے میں
12
وَتَرْحَمَنِیْ بِصَدِّیْ عَنْ مَعَاصِیْكَ مَا ٲَحْیَیْتَنِیْ
13
تاکہ میں تیری نافرمانیوں سے بچ سکوں جب تک زندہ رہوں
13
وَتُوَفِّقَنِیْ لِمَا یَنْفَعُنِیْ مَا ٲَبْقَیْتَنِیْ
14
اور مجھے اس کی توفیق دے جو میرے لیے مفید ہے جب تک باقی ہوں
14
وَٲَنْ تَشْرَحَ بِكِتَابِكَ صَدْرِیْ
15
اپنی کتاب کے ذریعے میرا سینہ کھول دے
15
وَتَحُطَّ بِتِلَاوَتِہٖ وِزْرِیْ
16
اور اس کی تلاوت کے ذریعے میرے گناہ کم کر دے
16
وَتَمْنَحَنِی السَّلَامَۃَ فِیْ دِیْنِیْ وَنَفْسِیْ
17
میری جان اور میرے دین میں سلامتی عطا فرما
17
وَلَا تُوْحِشَ بِیْ ٲَھْلَ ٲُنْسِیْ
18
اور اہل انس کو مجھ سے خائف نہ کر
18
وَتُتِمَّ اِحْسَانَكَ فِیَمَا بَقِیَ مِنْ عُمْرِیْ
19
اور میری باقی زندگی میں مجھ پر کامل احسان فرما
19
كَمَا ٲَحْسَنْتَ فِیَمَا مَضٰی مِنْہُ، یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
20
جیسے کہ میری گزری ہوئی زندگی میں مجھ پر احسان فرمایا ہے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
20