اتوار حضرت امیر المؤمنینؑ کا دن ہے۔ اس دن امیر المؤمنینؑ کی زیارت پڑھیں جیساکہ روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حالتِ بیداری میں امام زمانہؑ کو دیکھا کہ آپؑ امیر المؤمنینؑ کی یہ زیارت پڑھ رہے ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَی الشَّجَرَۃِ النَّبَوِیَّۃِ وَالدَّوْحَۃِ الْھَاشِمِیَّۃِ
1
سلام ہو درخشاں شجرۂ نبویہ پر، اور گلزار ہاشمیہ پر
1
الْمُضِیْئَۃِ الْمُثْمِرَۃِ بِالنُّبُوَّۃِ، الْمُوْنِقَۃِ بِالْاِمَامَۃِ
2
جو نبوت سے ثمر آور ہوا ہے اور امامت سے لہرایا ہے۔
2
وَعَلٰی ضَجِیْعَیْكَ اٰدَمَ وَنُوْحٍ عَلَیْھِمَا اَلسَّلَامُ
3
اور آدمؑ و نوحؑ پر سلام ہو جو آپ کے پاس دفن ہیں
3
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ وَعَلٰی ٲَھْلِ بَیْتِكَ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ
4
آپ پر سلام ہو اور آپ کے اہلبیتؑ پر جو پاک پاکیزہ ہیں
4
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ وَعَلَی الْمَلَائِكَۃِ الْمُحْدِقِیْنَ بِكَ وَالْحَافِّیْنَ بِقَبْرِكَ
5
آپ پر سلام ہو اور ان فرشتوں پر جو آپ کے دروازے پر کھڑے ہیں اور آپ کی قبر کو گھیرے ہوئے ہیں
5
یَا مَوْلَایَ یَا ٲَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ھٰذَاَ یَوْمُ الْاَحَدِ
6
اے میرے مولاؑ اے مومنوں کے امیر، یہ اتوار کا دن ہے
6
وَھُوَ یَوْمُكَ وَبِاسْمِكَ
7
اور یہی آپ کا دن ہے اور آپ کے نام سے منسوب ہے
7
وَٲَنَا ضَیْفُكَ فِیْہِ وَجَارُكَ
8
اور میں اس دن میں آپ کا مہمان اور آپ کی پناہ میں ہوں
8
فَٲَضِفْنِیْ یَا مَوْلَایَ وَٲَجِرْنِیْ
9
پس میرے مولاؑ مجھے مہمان کیجیے اور پناہ دیجیے
9
فَاِنَّكَ كَرِیْمٌ تُحِبُّ الضِّیَافَۃَ وَمَٲْمُوْرٌ بِالْاِجَارَۃِ
10
کہ بے شک آپ سخی، مہمان نواز اور پناہ دینے پر مامور ہیں
10
فَافْعَلْ مَا رَغِبْتُ اِلَیْكَ فِیْہِ وَرَجَوْتُہٗ مِنْكَ
11
پس جس مقصد سے میں اس دن حا ضر ہوا ہوں اور آپ سے جو آرزو رکھتا ہوں پوری فرمائیے
11
بِمَنْزِلَتِكَ وَاٰلِ بَیْتِكَ عِنْدَ ﷲِ، وَمَنْزِلَتِہٖ عِنْدَكُمْ
12
اپنی اور اپنے خاندان کی خداکے ہاں بلندی کے واسطے اور خدا کی منزلت کے واسطے جو آپ کے نزدیک ہے
12
وَبِحَقِّ ابْنِ عَمِّكَ رَسُوْلِ ﷲِ
13
اور اپنے ابنِ عم حضرت رسولؐ کے حق کے واسطے میری آرزو پوری کیجیے
13
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ وَعَلَیْھِمْ ٲَجْمَعِیْنَ
14
آنحضرتؐ اور ان سب پر درود سلام ہو
14