اَلسَّلَامُ عَلَیْكِ یَا مُمْتَحَنَۃُ
1
آپ پر سلام ہو اے آزمائی ہوئی ذات۔
1
امْتَحَنَكِ الَّذِیْ خَلَقَكِ
2
آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا
2
فَوَجَدَكِ لِمَا امْتَحَنَكِ صَابِرَۃً
3
تو اس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنے والی پایا
3
ٲَنَا لَكِ مُصَدِّقٌ
4
میں آپ پر ایمان رکھتا ہوں
4
صَابِرٌ عَلٰی مَا ٲَتٰی بِہٖ ٲَبُوْكِ وَوَصِیُّہٗ
5
جو کچھ آپ کے والد گرامیؐ اور ان کے وصیؑ کو دیا گیا اس پر ثابت قدم ہوں
5
صَلَوَاتُ ﷲِ عَلَیْھِمَا
6
ان دونوں پر خدا کی رحمت ہو
6
وَٲَنَا ٲَسْٲَلُكِ اِنْ كُنْتُ صَدَّقْتُكِ
7
میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر میں نے آپ کی تصدیق کی ہے
7
اِلَّا ٲَلْحَقْتِنِیْ بِتَصْدِیْقِیْ لَھُمَا لِتُسَرَّ نَفْسِیْ
8
تو صرف اس لیے کہ آپ اس تصدیق کے ذریعے مجھے اپنے باباؐ اور ان کے وصیؑ سے ملحق کر دیجیے تاکہ مجھے خوشی ملے
8
فَاشْھَدِیْ ٲَنِّیْ طَاھِرٌ بِوَلَایَتِكِ وَوَلَایَۃِ اٰلِ بَیْتِكِ
9
اے بی بیؑ گواہ رہنا کہ میں آپ کی اور آپ کے خاندان کی ولایت کی تائید کرتا ہوں
9
صَلَوَاتُ ﷲِ عَلَیْھِم اجْمَعِیْنَ
10
ان سب پر خدا کی رحمتیں ہوں
10