شیخ کلینی نے ہی امام محمد باقرؑ سے روایت کی ہے کہ آپؑ نے فرمایا سورۂ ملک ”سورۂ مانعہ“ ہے یعنی عذاب قبر کو روکتی ہے۔