سورۂ نصر کا واجب اور نافلہ نمازوں میں پڑھنا دشمنوں پر فتح ونصرت پانے کا موجب ہے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
1
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُۙ۱
2
جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آ جائے گی
2
وَرَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ۲
3
اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں
3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ
4
تو اپنے رب کی حمد کی تسبیح کریں اور اس سے استغفار کریں
4
اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠۳
5
کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے
5