سورۂ توحید کا پڑھنا ایک تہائی قرآن کے مساوی ہے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
1
خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں ﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
1
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ۱
2
اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے
2
اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ۲
3
اللہ برحق اور بے نیاز ہے
3
لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَلَمْ یُوْلَدْۙ۳
4
اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد
4
وَلَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠۴
5
اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے
5