ہر نماز کے بعد یہ دعا بھی پڑھیں جو پیغمبر اکرمؐ نے امیر المؤمنین امام علیؑ کو حافظہ کی تقویت کیلئے تعلیم فرمائی:
سُبْحَانَ مَنْ لَا یَعْتَدِیْ عَلٰی ٲَھْلِ مَمْلَكَتِہٖ
1
پاک ہے وہ خدا جو اپنی مملکت میں رہنے والوں پر زیادتی نہیں کرتا
1
سُبْحَانَ مَنْ لَا یَٲْخُذُ ٲَھْلَ الْاَرْضِ بِٲَلْوَانِ الْعَذَابِ
2
پاک ہے وہ خدا جو طرح طرح کے عذاب سے اہل زمین پر گرفت نہیں کرتا۔
2
سُبْحَانَ الرَّؤُوْفِ الرَّحِیْمِ
3
پاک ہے وہ خدا جو مہربان رحم کرنے والا ہے۔
3
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِیْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَبَصَرًا
4
اے معبود! میرے قلب میں نور، بصیرت،
4
وَفَھْمًا وَعِلْمًا اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
5
فہم اور علم کو جگہ دے بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
5