منقول از متہجد
اَللَّٰھُمَّ اِنَّہٗ لَیْسَ لِیْ عِلْمٌ بِمَوْضِعِ رِزْقِیْ
1
خداوندا ! مجھے اپنی روزی کے مقام کا علم نہیں
1
وَاِنَّمَا ٲَطْلُبُہٗ بِخَطَرَاتٍ تَخْطُرُ عَلٰی قَلْبِیْ
2
اور میں اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتا ہوں
2
فَٲَجُوْلُ فِیْ طَلَبِہِ الْبُلْدَانَ
3
پس میں طلب رزق میں شہر و دیار کے چکر کاٹتا ہوں
3
فَٲَنَا فِیْمَا ٲَنَا طَالِبٌ كَالْحَیْرَانِ
4
پس میں جس کی طلب میں ہوں اس میں سرگرداں ہوں
4
لَا ٲَدْرِیْ ٲَفِیْ سَھْلٍ ھُوَ ٲَمْ فِیْ جَبَلٍ
5
اور میں نہیں جانتا کہ آیا میرا رزق صحرا میں ہے یا پہاڑ میں
5
ٲَمْ فِیْ ٲَرْضٍ ٲَمْ فِیْ سَمَاءٍ
6
زمین میں ہے یا آسمان میں
6
ٲَمْ فِیْ بَرٍّ ٲَمْ فِیْ بَحْرٍ
7
خشکی میں ہے یا تری میں
7
وَعَلٰی یَدَیْ مَنْ، وَمِنْ قِبَلِ مَنْ
8
کس کے ہاتھ اور کس کی طرف سے ہے
8
وَقَدْ عَلِمْتُ ٲَنَّ عِلْمَہٗ عِنْدَكَ، وَٲَسْبَابَہٗ بِیَدِكَ
9
اور میں جانتا ہوں کہ اس کا علم تیرے پاس ہے، اس کے اسباب تیرے قبضے میں ہیں
9
وَٲَنْتَ الَّذِیْ تَقْسِمُہٗ بِلُطْفِكَ، وَتُسَبِّبُہٗ بِرَحْمَتِكَ
10
اور تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے اپنی رحمت سے اس کے اسباب فراہم کرتا ہے
10
اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ
11
یا خدایا محمدؐ وآل محمدؑ پر رحمت نازل فرما
11
وَاجْعَلْ یَا رَبِّ رِزْقَكَ لِیْ وَاسِعًا
12
اور اے پروردگار! اپنا رزق میرے لیے وسیع کر دے
12
وَمَطْلَبَہٗ سَھْلًا، وَمَٲْخَذَہٗ قَرِیْبًا
13
اس کا طلب کرنا آسان بنا دے اور اس کے ملنے کی جگہ قریب کر دے
13
وَلَا تُعَنِّنِیْ بِطَلَبِ مَا لَمْ تُقَدِّرْ لِیْ فِیْہِ رِزْقًا
14
جس چیز میں تو نے رزق نہیں رکھا مجھے اس کی طلب کے رنج میں نہ ڈال
14
فَاِنَّكَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِیْ، وَٲَنَا فَقِیْرٌ اِلٰی رَحْمَتِكَ
15
کہ تو مجھے عذاب دینے میں بے نیاز ہے میں تیری رحمت کا محتاج ہوں
15
فَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ، وَجُدْ عَلٰی عَبْدِكَ بِفَضْلِكَ
16
پس محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت فرما اور اس ناچیز بندے کو اپنے فضل سے حصہ عطا فرما
16
اِنَّكَ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ
17
کہ تو بڑا فضل کرنے والا ہے
17
مؤلف کہتے ہیں کہ یہ طلبِ رزق کی دعاؤں میں سے ہے۔
نیز مستحب ہے کہ نماز عشاء کی تعقیب میں سات مرتبہ سورۂ قدر پڑھیں اور نماز وتر ﴿نماز عشاء کے بعد بیٹھ کر پڑھی جانے والی دو رکعت نمازِ نافلہ﴾ میں قرآن کی سو آیات پڑھیں۔ نیز مستحب ہے کہ ان سو آیتوں کی بجائے پہلی رکعت میں سورۂ واقعہ اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھیں۔