اِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ
1
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرمؐ پر درود بھیجتے ہیں
1
یَا ٲَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
2
اے ایمان لانے والو تم بھی نبی پر درود بھیجو اور سلام بھیجو جس طرح سلام کا حق ہے
2
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ
3
خداوندا! رحمت فرما ﴿ہمارے﴾ نبی محمدؐ پر
3
وَعَلٰی ذُرِّیَّتِہٖ وَعَلٰی ٲَھْلِ بَیْتِہٖ
4
ان کی اولاد اور ان کے اہلبیتؐ پر
4
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
5
خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو رحمٰن ورحیم ہے۔
5
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
6
خدا ئے بزرگ و برتر کے علاوہ کسی کو طاقت و قوت نہیں ہے
6
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ یَفْعَلُ مَا یَشَاءُ
7
ہر قسم کی تعریف خدا کیلئے ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے
7
وَلَا یَفْعَلُ مَا یَشَاءُ غَیْرُہٗ
8
اور اس کے سوا کوئی نہیں جو جی چاہے کر سکے
8
سُبْحَانَكَ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
9
پاک ہے تو کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں
9
اغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ كُلَّھَا جَمِیْعًا
10
میرے سارے کے سارے گناہ بخش دے
10
فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ كُلَّھَا جَمِیْعًا اِلَّا ٲَنْتَ
11
کیونکہ تیرے سوا کوئی اور تمام گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے
11
پھر دو سلاموں کے ساتھ مغرب کی چار رکعت نماز نافلہ بجا لائیں اور درمیان میں کسی سے بات نہ کریں۔ شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں: مروی ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص اور دیگر دو رکعتوں میں جو سورہ چاہے پڑھیں۔ البتہ روایت ہے کہ امام علی نقیؑ تیسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ حدید کی پہلی آیت سے وَھُوَ عَلِیْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ تک اور چوتھی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ حشر کی آیت لَوْ اَنْزَلْنَا ھٰذَا الْقُرْاَن سے آخر سورہ پڑھا کرتے تھے۔ اور مستحب ہے کہ ہر شب کے نوافل کے آخری سجدہ اور خصوصاً شب جمعہ کو سات مرتبہ یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ بِوَجْھِكَ الْكَرِیْمِ
12
خداوندا! میں سوال کرتا ہوں تیری ذات کریم کے واسطے سے
12
وَاسْمِكَ الْعَظِیْمِ، وَمُلْكِكَ الْقَدِیْمِ
13
تیرے بلند و بالا نام اور تیرے قدیم اقتدار کے واسطے سے
13
ٲَنْ تُصَلِّیْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِہٖ
14
کہ تو محمدؐ اور آلؑ محمدؐ پر رحمت فرما
14
وَٲَنْ تَغْفِرَ لِیْ ذَنْبِیَ الْعَظِیْمَ
15
اور میرے کبیرہ ﴿بڑے﴾ گناہ معاف کر دے
15
اِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الْعَظِیْمَ اِلَّا الْعَظِیْمُ
16
کہ بڑے گناہ کو عظیم ذات ہی معاف کر سکتی ہے
16
جب مغرب کے نوافل سے فارغ ہو جائیں تو تعقیبات میں جو چاہیں پڑھیں۔ اور پھر دس مرتبہ کہیں:
مَا شَاءَ ﷲ، لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ، ٲَسْتَغْفِرُ ﷲَ
17
جو کچھ خدا چاہے۔ نہیں کوئی قوت سوائے خدا کے۔ میں اس سے بخشش چاہتا ہوں
17
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ
18
خداوند میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری رحمت کے وسائل
18
وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ
19
اور تیری طرف سے یقینی مغفرت کا
19
وَالنَّجَاۃَ مِنَ النَّارِ، وَمِنْ كُلِّ بَلِیَّۃٍ
20
آتش جہنم سے نجات، بلاؤں سے بچانے کا
20
وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّۃِ
21
جنت میں داخل کیے جانے،
21
وَالرِّضْوَانَ فِیْ دَارِ السَّلَامِ
22
دار السلام میں تیری خوشنودی حاصل ہونے
22
وَجَوَارِ نَبِیِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَیْہِ وَاٰلِہِ السَّلَامُ
23
اور تیرے نبی حضرت محمدؐ کے قرب کا (سوال کرتا ہوں)
23
اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَۃٍ فَمِنْكَ
24
خداوندا ہمارے پاس جو نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے
24
لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
25
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
25
ٲَسْتَغْفِرُكَ وَٲَتُوْبُ اِلَیْكَ
26
میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں
26