نیز جاننا چاہیے کہ نمازوں کے بعد سجدہ شکر مستحب مؤکد ہے اور اس کیلئے بہت سی دعائیں اور اذکاربیان ہوئے ہیں۔ امام علی رضاؑ فرماتے ہیں کہ سجدہ شکر میں چاہیں تو سو مرتبہ شُكْرًا شُكْرًا یا سو مرتبہ عَفْوًا عَفْوًا کہیں۔ حضرت سے یہ بھی منقول ہے کہ سجدہ شکر میں کم سے کم تین مرتبہ کہیں: شُكْرً لِلّٰہِ