کتاب المتہجد میں ہے کہ نماز ظہر کی تعقیبات کے حوالے سے یہ دعا پڑھیں:

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ
1
خدائے عظیم و حلیم کے سوا کوئی معبود نہیں
1
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِیْمُ
2
رب عرش بریں کے سوا کوئی سزاوارِ عبادت نہیں۔
2
الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
3
تمام حمد عالمین کے پالنے والے خدا ہی کیلئے ہے
3
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ
4
اے خدا میں تجھ سے تیری رحمت اور یقینی مغفرت کے اسباب کا سوال کرتا ہوں
4
وَالْغَنِیْمَۃَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَۃَ مِنْ كُلِّ اِثْمٍ
5
ہر نیکی سے حصہ پانے اور ہر گناہ سے بچاؤ کا طلبگار ہوں
5
اَللّٰھُمَّ لَا تَدَعْ لِیْ ذَنْبًا اِلَّا غَفَرْتَہٗ، وَلَا ھَمًّا اِلَّا فَرَّجْتَہٗ
6
اے معبود! میرے ذمہ کوئی ایسا گناہ نہ چھوڑ جسے تو معاف نہ کرے۔ کوئی غم نہ دے جسے تو دور نہ کر دے
6
وَلَا سُقْمًا اِلَّا شَفَیْتَہٗ، وَلَا عَیْبًا اِلَّا سَتَرْتَہٗ
7
بیماری نہ دے مگر وہ جس سے شفا عطا کر دے۔ عیب نہ لگا مگر وہ جسے تو پوشیدہ رکھے
7
وَلَا رِزْقًا اِلَّا بَسَطْتَہٗ، وَلَاخَوْفًا اِلَّا اٰمَنْتَہٗ
8
رزق نہ دے مگر وہ جس میں فراخی عطا کرے، خوف نہ ہومگر جس سے تو امن عطا کرے
8
وَلَا سُوْءً اِلَّا صَرَفْتَہٗ
9
برائی نہ آئے مگر وہ جسے تو ہٹا دے
9
وَلَا حَاجَۃً ھِیَ لَكَ رِضًا وَلِیَ فِیْھَا صَلَاحٌ اِلَّا قَضَیْتَھَا
10
کوئی حاجت نہ ہو مگر جسے تو پورا فرمائے اور اس میں تیری رضا اور میری بہتری ہو۔
10
یَاٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ، اٰمِیْنَ رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
11
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔ آمین اے عالمین کے پالنے والے
11

پھر دس مرتبہ یہ کہیں:

بِاللہِ اعْتَصَمْتُ، وَبِاللہِ ٲَثِقُ، وَعَلَی اللہِ ٲَتَوَكَّلُ
12
اللہ ہی سے متوسل ہوتا ہوں، اللہ ہی پر اعتماد ہے اور اللہ ہی پر بھروسہ کرتا ہوں
12

اس کے بعد یہ کہیں:

اَللّٰھُمَّ اِنْ عَظُمَتْ ذُنُوْبِیْ فَٲَنْتَ ٲَعْظَمُ
13
اے معبود! اگر میرا گناہ بڑا ہے تو تیری ذات سب سے بلند ہے۔
13
وَاِنْ كَبُرَ تَفْرِیْطِیْ فَٲَنْتَ ٲَكْبَرُ
14
اگر میری کوتاہی بڑی ہے تو تیری ذات بزرگ تر ہے
14
وَاِنْ دَامَ بُخْلِیْ فَٲَنْتَ ٲَجْوَدُ
15
اور اگر میرا بخل دائمی ہے تو تُو زیادہ دینے والا ہے
15
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ عَظِیْمَ ذُنُوْبِیْ بِعَظِیْمِ عَفْوِكَ
16
اے اللہ! اپنے عظیم عفو سے میرے بڑے گناہ بخش دے
16
وَكَثِیْرَ تَفْرِیْطِیْ بِظَاھِرِ كَرَمِكَ
17
اپنے لطف وکرم سے میری بہت سی کوتاہیاں معاف کر دے
17
وَاقْمَعْ بُخْلِیْ بِفَضْلِ جُوْدِكَ
18
اور اپنے فضل اور عطا سے میرا بخل دور کر دے۔
18
اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَۃٍ فَمِنْكَ
19
یا خدایا! ہمارے پاس جو نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے
19
لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ ٲَسْتَغْفِرُكَ وَٲَتُوْبُ اِلَیْكَ
20
تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تجھ سے بخشش چاہتا اور تیرے حضور توبہ کرتا ہوں
20