وارد ہوا ہے کہ اس کیلئے سورۂ بقرہ کی یہ آیت
وَاِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادَّارَٲْتُمْ
1
اور جب تم نے ایک انسان کو قتل کیا تو خون گردن میں چھوڑ دیا
1
سے
لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ
2
شاید کہ تم عقل سے کام لو
2
تک پڑھے۔
روایت ہوئی ہے کہ قرآن مجید سے شفا طلب کرو کہ خدا فرماتا ہے:
فِیْہِ شِفَاءٌ لِمَا فِی الصُّدُوْرِ۔
3
اس میں شفا ہے اس کے لئے جو کچھ سینوں میں ہے۔
3
نیز کھانسی کیلئے ایک جامع دعا ہے جو یہ ہے:
اَللّٰھُمَّ ٲَنْتَ رَجَائِیْ وَٲَنْتَ ثِقَتِیْ وَعِمَادِیْ ....
4
اے معبود تو ہی میری امید ہے اور تو ہی میرا بھروسا اور سہارا ہے ۔۔۔
4
یہ دعا طویل ہے پس خواہشمند مومنین بحار الانوار کتاب الدعاء کی طرف رجوع فرمائیں۔