عدۃ الداعی میں منقول ہے کہ اس تعویذ کو لکھ کر خربوزہ، خیار اور دوسری فصلوں کے لیے لٹکائے تو وہ کیڑے مکوڑوں اور جانوروں سے محفوظ رہیں گی۔ اس کی کیفیت یہ ہے کہ اسے کپڑے کے چار ٹکڑوں پر لکھے اور لکڑی کے ساتھ باندھ کر کھیت کے چاروں کونوں پر نصب کر دے۔ وہ تعویذ یہ ہے:
أَیُّهَا الْدُوْذُ أَیُّهَا الدَّوَابُّ وَالْهَوَامُّ وَالْحَیْوَانَاتُ
1
اے کیڑے مکوڑو! اے جانوروں چرندو! اے جاندارو!
1
اخْرُجُوْا مِنْ هٰذِهِ الْاَرْضِ وَالزَّرْعِ اِلَی الْخَرَابِ
2
اس زمین اور اس کھیت سے نکل کر ویرانے میں چلے جاؤ
2
كَمَا خَرَجَ ابْنُ مَتَّ مِنْ بَطْنِ الْحُوْتِ
3
جیسے یونس ابن متیٰ مچھلی کے پیٹ سے نکلے تھے
3
فَاِنْ لَمْ تَخْرُجُوْ أَرْسَلْتُ عَلَیْكُمْ شُوَاظًا مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٍ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
4
پس اگر تم پر نہ نکلے تو میں پر آگ اور تانبے کے شعلے بھیجوں گا پھر تمہاری مدد نہیں کی جائے گی
4
أَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ
5
آیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو گھروں سے نکلے
5
وَهُمْ أُلُوْفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ
6
ہزاروں کی تعداد میں موت سے ڈر کے
6
فَقَالَ لُهُمُ ﷲُ مُوْتُوْا فَمَاتُوْا
7
تو اللہ نے ان سے فرمایا کہ مر جاؤ پس وہ مرگئے
7
اخْرُج مِنْہَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌ
8
تم یہاں سے نکل جاؤ کیونکہ تم راندۂ درگاہ ہو
8
فَخَرَجَ مِنْہَا خَائِفًا یَتَرَقَّبُ
9
تو وہ وہاں سے ڈرتا ہوا نکلا
9
سُبْحَانَ الَّذِیْ أَسْرٰی بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِنَ الْمَسْجِد الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِد الْاَقْصٰی
10
پاک ہے وہ اللہ جس نے اپنے بندے کو راتوں رات سیر کرائی مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک
10
كَأَنَّهُمْ یَوْم یَرَوْنَہَا لَمْ یَلْبَثُوْا اِلَّا عَشِیَّةً أَوْ ضُحَاهَا
11
گویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے تو نہیں ٹھہریں گے مگر شام یا ظہر تک
11
فَأَخْرَجْنَاهُمْ مِنْ جَنَّاتٍ وَعُیُوْنٍ وَزُرُوْعٍ وَمَقَامٍ كَرِیْمٍ
12
پس ہم نے نکالا ان کو باغوں چشموں کھیتوں حویلیوں سے
12
وَنَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فَاكِهِیْنَ
13
اور نعمتوں سے جن میں وہ خوش تھے
13
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَاءُ وَالْاَرْضُ وَمَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ
14
تو نہ ان پر آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ان کو مہلت ملی
14
اُخْرُجْ مِنْہَا فَمَا یَكُوْنُ لَكَ أَنْ تَتَكَبَّر فِیْهَا
15
تو یہاں سے نکل جا تجھے یہ حق نہیں کہ اس میں تکبر کیا کرے
15
فَاخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِیْنَ
16
پس نکل جا کہ تو پست لوگوں میں سے ہے
16
اخْرُجْ مِنْہَا مَذْؤُوْمًا مَدْحُوْرًا
17
اس جگہ سے نکل جا بدحال و مردود ہو کر
17
فَلَنَأْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَا قِبَلَ لَهُمْ
18
پس ہم ان پر وہ لشکر لائیں گے جن کا سامنا نہ کر سکیں
18
وَلَنُخْرِجَنَّهُمْ مِنْہَا أَذِلَّةً وَهُمْ صَاغِرُوْنَ
19
اور ضرور ہم انہیں وہاں سے ذلیل و خوار کر کے نکالیں گے۔
19