گھٹنے کے درد کے لئے وارد ہوا ہے کہ جب نماز پڑھ چکے تو کہے۔

یَا ٲَجْوَدَ مَنْ ٲَعْطٰی
1
اے ہر دینے والے سے زیادہ سخی
1
یَا خَیْرَ مَنْ سُئِلَ
2
اے بہترین ذات جس سے مانگا جاتا ہے
2
وَیَا ٲَرْحَمَ مَنِ اسْتُرْحِمَ
3
اے بہت رحم والے جس سے رحم مانگا جاتا ہے
3
ارْحَمْ ضَعْفِیْ وَقِلَّۃَ حِیْلَتِیْ
4
رحم کر میری کمزوری اور بے بسی پر
4
وَاعْفِنِیْ مِنْ وَجَعِیْ۔
5
اور مجھے اس درد سے عافیت دے۔
5