منگل امام زین العابدینؑ ،امام محمد باقرؑ اور امام جعفر صادقؑ کا دن ہے۔
تینوں آئمہؑ کی زیارت
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا خُزَّانَ عِلْمِ ﷲِ
1
سلام ہو آپ پر جو علم الٰہی کے خزینہ دار ہیں
1
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا تَرَاجِمَۃَ وَحْیِ ﷲِ
2
سلام ہو آپ پر جو وحئ خدا کے ترجمان ہیں
2
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا ٲَئِمَّۃَ الْھُدٰی
3
آپ پر سلام ہو جو ہدایت دینے والے امام ہیں
3
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا ٲَعْلَامَ التُّقٰی
4
آپ پر سلام ہو جو تقویٰ کے نشان ہیں
4
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ یَا ٲَوْلَادَ رَسُوْلِ ﷲِ
5
آپ پر سلام ہو جو رسولؐ خدا کے فرزند ہیں
5
ٲَنَا عَارِفٌ بِحَقِّكُمْ، مُسْتَبْصِرٌ بِشَٲْنِكُمْ
6
میں آپ کے حق کو جانتا ہوں، آپ کی شان کو سمجھتا ہوں
6
مُعَادٍ لِاَعْدَائِكُمْ، مُوَالٍ لِاَوْلِیَائِكُمْ
7
آپ کے دشمنوں کا دشمن ہوں، آپ کے دوستوں کا دوست ہوں
7
بِٲَبِیْ ٲَنْتُمْ وَٲُمِّیْ، صَلَوَاتُ ﷲِ عَلَیْكُمْ
8
میرے ماں باپ آپ پر قربان، آپ پر خدا کی رحمتیں ہوں
8
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَتَوَالٰی اٰخِرَھُمْ كَمَا تَوَالَیْتُ ٲَوَّلَھُمْ
9
اے معبود! میں ان کے آخری سے ایسی محبت رکھتا ہوں جیسی ان کے اول سے ہے
9
وَٲَبْرَٲُ مِنْ كُلِّ وَلِیْجَۃٍ دُوْنَھُمْ
10
اور ان کے مقابل ہر گروہ سے دور ہوں
10
وَٲَكْفُرُ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوْتِ وَاللَّاتِ وَالْعُزّٰی
11
اور جادوگر طاغوت اور لات وعزیٰ کا انکار کرتا ہوں
11
صَلَوَاتُ ﷲِ عَلَیْكُمْ یَا مَوَالِیَّ وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ
12
اے میرے سردارو! آپ پر خدا کی رحمت اور برکت ہو
12
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَیِّدَ الْعَابِدِیْنَ وَسُلَالَۃَ الْوَصِیِّیْنَ
13
آپ پر سلام ہو اے عابدوں کے سردار اور وصیوں کی اصل
13
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِیِّیْنَ
14
آپ پر سلام ہو اے انبیاء کے علم کو ظاہر کرنے والے
14
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صَادِقًا مُصَدَّقًا فِی الْقَوْلِ وَالْفِعْلِ
15
آپ پر سلام ہو اے وہ صادق جس کی تصدیق اس کے قول و فعل میں کی گئی
15
یَا مَوَالِیَّ ہٰذَا یَوْمُكُمْ وَھُوَ یَوْمُ الثُّلَاثَاءِ
16
اے میرے تینوں سردارو! یہ منگل والا دن، آپ کا دن ہے
16
وَٲَنَا فِیْہِ ضَیْفٌ لَكُمْ وَمُسْتَجِیْرٌ بِكُمْ
17
اور میں اس میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کی پناہ میں ہوں
17
فَٲَضِیْفُوْنِیْ وَٲَجِیْرُوْنِیْ
18
لہذا آپ میری مہمان نوازی کیجیے اور مجھے پناہ دیجیے
18
بِمَنْزِلَۃِ ﷲِ عِنْدَكُمْ وَاٰلِ بَیْتِكُمُ الطَّیِّبِیْنَ الطَّاھِرِیْنَ
19
خدا کے اس مقام کے واسطے جو آپ کے نزدیک ہے اور اپنے پاک و پاکیزہ خاندان کے واسطے سے
19