امام جعفر صادقؑ سے روایت ہے کہ آپ نے عمار ساباطی سے ارشاد فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی ضریح مبارک کے پاس پہنچو تو یہ زیارت پڑھو:
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ رَسُوْلِ ﷲِ
1
آپ پر سلام ہو اے رسولؐ خدا کے فرزند
1
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ ٲَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ
2
آپ پر سلام ہو اے امیر المؤمنینؑ کے فرزند
2
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا ٲَبَا عَبْدِ ﷲِ
3
آپ پر سلام ہو اے ابو عبد اللہ
3
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَیِّدَ شَبَابِ ٲَھْلِ الْجَنَّۃِ
4
آپ پر سلام ہو اے جنت کے جوانوں کے سردار
4
وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ
5
خدا کی رحمت ہو اور اس کی برکات ہوں
5
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ رِضَاہُ مِنْ رِضَی الرَّحْمٰنِ
6
آپ پر سلام ہو اے خدا کی رضا سے راضی ہونے والے
6
وَسَخَطُہٗ مِنْ سَخَطِ الرَّحْمٰنِ
7
اور خدا کی ناراضگی میں ناراض ہونے والے
7
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا ٲَمِیْنَ ﷲِ، وَحُجَّۃَ ﷲِ، وَبَابَ ﷲِ
8
آپ پر سلام ہو اے خدا کے امانتدار، خدا کی حجت، دروازۂ خدا
8
وَالدَّلِیْلَ عَلَی ﷲِ، وَالدَّاعِیَ اِلَی ﷲِ
9
خدا کی طرف لے جانے والے اور خدا کی طرف بلانے والے
9
ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ قَدْ حَلَّلْتَ حَلَالَ ﷲِ، وَحَرَّمْتَ حَرَامَ ﷲِ
10
میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے حلال خدا کو حلال بتایا اور حرام خدا کو حرام قرار دیا
10
وَٲَقَمْتَ الصَّلَاۃَ، وَاٰتَیْتَ الزَّكَاۃَ
11
آپ نے نماز قائم کی، زکوٰۃ دی ہے
11
وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوْفِ، وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ
12
آپ نے نیک کاموں کا حکم دیا اور برے کاموں سے منع فرمایا
12
وَدَعَوْتَ اِلٰی سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ
13
آپ نے اپنے رب کے راستے کی طرف دانش مندی اور بہترین نصیحت کے ساتھ دعوت دی
13
وَٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ وَمَنْ قُتِلَ مَعَكَ شُھَدَاءُ
14
میں گواہی دیتا ہوں کہ جو افراد آپ کے ساتھ قتل ہوئے وہ شہید ہیں
14
ٲَحْیَاءٌ عِنْدَ رَبِّكُمْ تُرْزَقُوْنَ
15
رب کے ہاں زندہ ہیں، رزق پاتے ہیں
15
وَٲَشْھَدُ ٲَنَّ قَاتِلَكَ فِی النَّارِ
16
میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ کے قاتل جہنم میں ہیں
16
ٲَدِیْنُ ﷲَ بِالْبَرَائَۃِ مِمَّنْ قَتَلَكَ
17
میں خدا کے دین پر ہوں اس سے بیزار ہوں جس نے آپ کو قتل کیا،
17
وَمِمَّنْ قَاتَلَكَ، وَشَایَعَ عَلَیْكَ
18
جو آپ سے لڑا، آپ کے دشمنوں کے ساتھ رہا،
18
وَمِمَّنْ جَمَعَ عَلَیْكَ
19
جس نے آپ پر چڑھائی کی
19
وَمِمَّنْ سَمِعَ صَوْتَكَ وَلَمْ یُعِنْكَ
20
اور وہ بھی جس نے آپ کی پکار سنی اور آپ کی مدد نہ کی
20
یَا لَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَكُمْ فَٲَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا۔
21
اے کاش کہ میں آپ کے ساتھ ہوتا اور عظیم کامیابی حاصل کرتا۔
21
مؤلف کہتے ہیں کہ یہ زیارت مزار ابن قولویہ سے نقل کی گئی ہے۔