حضرتؑ کیلئے یہ زیارت بھی روایت ہوئی ہے جو یوں ہے:

اَلسَّلَامُ عَلَی الْبَابِ الْاَقْصَدِ
1
سلام ہو قریب ترین دروازۂ الٰہی پر
1
وَالطَّرِیْقِ الْاَرْشَدِ، وَالْعَالِمِ الْمُؤَیَّدِ
2
راہ درست و راست پر اور تائید شدہ عالم پر
2
یَنْبُوْعِ الْحِكَمِ، وَمِصْبَاحِ الظُّلَمِ
3
سلام ہو جو دانش کا چشمہ، تاریکیوں کے چراغ،
3
سَیِّدِ الْعَرَبِ وَالْعَجَمِ
4
عرب و عجم کے سید و سردار،
4
الْہَادِیْ اِلَی الرَّشَادِ
5
سچائی کی طرف ہدایت کرنے والے
5
ٲَلْمُوَفَّقِ بِالتَّٲْئِیْدِ وَالسَّدَادِ
6
تائید الہی اور صداقت کی توفیق والے پر
6
مَوْلَایَ ٲَبِیْ جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الْجَوَادِ
7
اے آقا ابو جعفرؑ محمدؑ ابن علیؑ الجواد
7
ٲَشْھَدُ یَا وَلِیَّ ﷲ ٲَنَّكَ ٲَقَمْتَ الصَّلَاۃَ وَاٰتَیْتَ الزَّكَاۃَ
8
میں گواہ ہوں اے ولئ خدا کہ یقیناً آپ نے نماز قائم رکھی اور زکوٰۃ ادا کرتے رہے
8
وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوْفِ وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ
9
آپ نے نیکیوں کا حکم دیا اور برائیوں سے منع کیا
9
وَجَاھَدْتَ فِیْ سَبِیْلِ ﷲ حَقَّ جِہَادِھٖ
10
آپ نے خدا کی راہ میں جہاد کیا جو جہاد کرنے کا حق ہے
10
وَعَبَدْتَ ﷲَ مُخْلِصًا حَتّٰی ٲَتَاكَ الْیَقِیْنُ
11
اور خدا کی پر خلوص عبادت کی یہاں تک کہ آپ شہید ہو گئے
11
فَعِشْتَ سَعِیْدًا، وَمَضَیْتَ شَھِیْدًا
12
پس آپ نے سعادت مندی کی زندگی گزاری اور شہادت پا کر گزرے
12
یَا لَیْتَنِیْ كُنْتُ مَعَكُمْ فَٲَفُوْزَ فَوْزًا عَظِیْمًا
13
ہائے افسوس کہ میں آپ کے ہمراہ ہوتا تو عظیم کامیابی حاصل کرتا
13
وَرَحْمَۃُ ﷲ وَبَرَكَاتُہٗ۔
14
خدا کی آپ پر رحمت اور اس کی برکات ہوں۔
14

اس کے بعد قبر مبارک پر بوسہ دے اور اپنے دائیں رخسار کو اس سے مس کرے پھر دو رکعت نماز زیارت ادا کرے اور بعد میں جو دعا چاہے مانگے۔