سید اجل علی بن طاؤس نے مصباح الزائر میں امام زادگان کیلئے دو زیارتیں نقل فرمائی ہیں کہ ان کی زیارت کرتے وقت یہ زیارت پڑھی جا سکتی ہیں، لہٰذا مناسب ہے کہ ان کو یہاں درج کر دیا جائے۔
پس جب کوئی امامزادوں میں سے کسی ایک کی زیارت کرنا چاہے جیسے حضرت قاسم بن امام موسیٰ کاظمؑ یا حضرت عباسؑ بن امیر المؤمنینؑ یا حضرت علی بن الحسینؑ المعروف بہ علی اکبرؑ شہید کربلا یا ہر وہ بزرگوار جو ان کی مانند ہیں تو زائر کو ان کی قبر شریف کے نزدیک کھڑے ہو کر اس طرح زیارت پڑھنی چاہیے:
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ ٲَیُّھَا السَّیِّدُ الزَّكِیُّ
1
آپ پر سلام ہو اے کہ آپ سردار، خوش کردار،
1
الطَّاھِرُ الْوَلِیُّ، وَالدَّاعِی الْحَفِیُّ
2
پاکیزہ، نگہبان، داعئ حق اور مہربان ہیں
2
ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ قُلْتَ حَقًّا
3
میں گواہ ہوں یقیناً آپ نے حق کہا
3
وَنَطَقْتَ حَقًّا وَصِدْقًا
4
حق اور سچ کے ساتھ کلام فرمایا
4
وَدَعَوْتَ اِلٰی مَوْلَایَ وَمَوْلَاكَ عَلَانِیَۃً وَسِرًّا
5
اور آپ نے بلایا میرے اور اپنے مولا کی طرف عیاں و نہاں
5
فَازَ مُتَّبِعُكَ وَنَجٰی مُصَدِّقُكَ
6
آپ کا پیرو کامیاب ہوا اور آپ کا ماننے والا نجات پا گیا
6
وَخَابَ وَخَسِرَ مُكَذِّبُكَ وَالْمُتَخَلِّفُ عَنْكَ
7
ناکام اور زیاں کار ہے آپ کو جھٹلانے والا اور آپ کی مخالفت کرنے والا
7
اِشْھَدْ لِیْ بِہٰذِھِ الشَّہَادَۃِ لِأَكُوْنَ مِنَ الْفَائِزِیْنَ
8
آپ اس شہادت پر میرے گواہ ہیں تاکہ میں ان میں سے ہو جاؤں جو کامیاب ہیں
8
بِمَعْرِفَتِكَ وَطَاعَتِكَ وَتَصْدِیْقِكَ وَاتِّبَاعِكَ
9
آپ کی معرفت، آپ کی فرمانبرداری، آپ کی تصدیق اور آپ کی پیروی کے ذریعے
9
وَاَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَیِّدِیْ وَابْنَ سَیِّدِیْ
10
اور سلام ہو آپ پر اے میرے سردار اور میرے سرادار کے فرزند
10
ٲَنْتَ بَابُ ﷲُ الْمُؤْتٰی مِنْہُ وَالْمَٲْخُوْذُ عَنْہُ
11
آپ خدا کا دروازہ ہیں جس سے داخل ہوا جاتا ہے اور اس سے اخذ کیا جاتا ہے
11
ٲَتَیْتُكَ زَائِرًا، وَحَاجَاتِیْ لَكَ مُسْتَوْدِعًا
12
میں آپ کی زیارت کو آیا ہوں اور اپنی حاجات آپ کے سپرد کر رہا ہوں
12
وَہَا ٲَنَا ذَا ٲَسْتَوْدِعُكَ دِیْنِیْ وَٲَمَانَتِیْ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِیْ
13
اور اب میں آپؑ کے سپرد کر رہا ہوں اپنا دین اور اپنی امانت، اپنا انجام عمل
13
وَجَوَامِعَ ٲَمَلِیْ اِلٰی مُنْتَہٰی ٲَجَلِیْ
14
اور اپنی تمام آرزوئیں اپنے وقت آخر تک
14
وَاَلسَّلَامُ عَلَیْكَ وَرَحْمَۃُ ﷲِ وَبَرَكَاتُہٗ۔
15
اور سلام ہو آپ پر خدا کی رحمت ہو اور اس کی برکات ہوں۔
15
دوسری زیارت برائے امام زادگان
اَلسَّلَامُ عَلٰی جَدِّكَ الْمُصْطَفٰی
16
سلام ہو آپ کے نانا مصطفیٰ پر
16
اَلسَّلَامُ عَلٰی ٲَبِیْكَ الْمُرْتَضَی الرِّضَا
17
سلام ہو آپ کے بابا مرتضیٰ پر جو پسندیدہ ہیں
17
اَلسَّلَامُ عَلَی السَّیِّدَیْنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ
18
سلام ہو دونوں سرداروں حسن اور حسین پر
18
اَلسَّلَامُ عَلٰی خَدِیْجَۃَ ٲُمِّ سَیِّدَۃِ نِسَاءِ الْعَالَمِیْنَ
19
سلام ہو بی بی خدیجہ پر جو سردار جنان عالم کی والدہ ہیں
19
اَلسَّلَامُ عَلٰی فَاطِمَۃَ ٲُمِّ الْاَئِمَّۃِ الطَّاھِرِیْنَ
20
سلام ہو فاطمہ زہرا پر جو پاک ائمہ کی ماں ہیں
20
اَلسَّلَامُ عَلَی النُّفُوْسِ الْفَاخِرَۃِ
21
سلام ہو صاحب فخر اشخاص پر
21
بُحُوْرِ الْعُلُوْمِ الزَّاخِرَۃِ
22
جو علوم کے چھلکتے سمندر ہیں
22
شُفَعَائِیْ فِی الْاٰخِرَۃِ
23
جو آخرت میں میرے سفارشی
23
وَٲَوْلِیَائِیْ عِنْدَ عَوْدِ الرُّوْحِ اِلَی الْعِظَامِ النَّاخِرَۃِ
24
اور بوسیدہ ہڈیوں میں روح کی واپسی کے وقت میرے مددگار ہیں
24
ٲَئِمَّۃِ الْخَلْقِ، وَوُلَاۃِ الْحَقِّ
25
وہ لوگوں کے امام اور حق کے ولی ہیں آپ پر
25
اَلسَّلَامُ عَلیْكَ ٲَیُّھَا الشَّخْصُ الشَّرِیْفُ الطَّاھِرُ الْكَرِیْمُ
26
سلام ہو اے وہ جو بزرگ شخصیت، پاک ہیں، عزت والے ہیں
26
ٲَشْھَدُ ٲَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ
27
میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
27
وَٲَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُھٗ وَمُصْطَفَاھُ
28
اور یہ کہ محمدؐ اس کے برگزیدہ بندے ہیں
28
وَٲَنَّ عَلِیًّا وَلِیُّہٗ وَمُجْتَبَاھُ
29
نیز علیؑ اس کے ولی اور پسندیدہ ہیں
29
وَٲَنَّ الْاِمَامَۃَ فِیْ وُلْدِھِ اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنِ
30
یقیناً تا قیامت امامت ان کی اولاد میں رہے گی
30
نَعْلَمُ ذٰلِكَ عِلْمَ الْیَقِیْنِ
31
ہم یہ بات یقینی طور پر جانتے ہیں
31
وَنَحْنُ لِذٰلِكَ مُعْتَقِدُوْنَ، وَفِیْ نَصْرِھِمْ مُجْتَھِدُوْنَ۔
32
ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی مدد کے لیے کوشاں ہیں۔
32