جب مدینے سے روانگی کا ارادہ کرئے تو غسل کر کے روضۂ رسولؐ کے پاس جائے، وہاں نماز پڑھے اور دعائیں مانگے۔ پھر آنحضرتؐ سے وداع ہوتے ہوئے کہے:

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُوْلَ ﷲِ
1
آپ پر سلام ہو اے اللہ کے رسولؐ
1
ٲَسْتَوْدِعُكَ ﷲَ وَٲَسْتَرْعِیْكَ
2
آپ کو سپرد خدا کرتے ہوئے آپ سے وداع ہو رہا ہوں اور خدا سے چاہتا ہوں کہ وہ آپ کی حرمت کا خیال رکھے
2
وَٲَقْرَٲُ عَلَیْكَ السَّلَامَ
3
اور آپ پر سلام بھیجتا ہوں
3
اٰمَنْتُ بِاللّٰهِ وَبِمَا جِئْتَ بِہٖ وَدَلَلْتَ عَلَیْہِ۔
4
میں اللہ پر اور اس پر جو آپ لے کے آئے اور جس کی طرف آپ نے رہنمائی کی، ایمان لایا ہوں
4
اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْہُ اٰخِرَ الْعَھْدِ مِنِّیْ لِزِیَارَۃِ قَبْرِ نَبِیِّكَ
5
اے اللہ! اپنے نبیؐ کے روضہ پر اسے میری آخری حاضری قرار نہ دے
5
فَاِنْ تَوَفَّیْتَنِیْ قَبْلَ ذٰلِكَ
6
پس اگر تو نے مجھے اس سے پہلے وفات دے
6
فَاِنِّیْ ٲَشْھَدُ فِیْ مَمَاتِیْ عَلٰی مَا شَھِدْتُ عَلَیْہِ فِیْ حَیَاتِیْ
7
تو میں اپنی موت میں بھی اس چیز کی گواہی دوں گا جس کی گواہی میں اپنی زندگی میں دیتا ہوں
7
ٲَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ٲَنْتَ
8
وہ یہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے
8
وَٲَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ
9
اور یہ کہ حضرت محمدؐ تیرے بندے اور تیرے رسولؐ ہیں
9
صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ۔
10
خدا رحمت فرمائے ان پر اور ان کی آلؑ پر۔
10

حضرت رسولؐ سے الوداع کے سلسلے میں امام جعفر صادقؑ نے یونس بن یعقوب سے فرمایا کہ اس طرح کہو:

صَلَی ﷲُ عَلَیْكَ
11
خدا رحمت فرمائے آپ پر
11
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ لَا جَعَلَہُ ﷲُ اٰخِرَ تَسْلِیْمِیْ عَلَیْكَ۔
12
آپ پر سلام ہو کہ خدا اس سلام کو آپ پر میرا آخری سلام قرار نہ دے۔
12