جب سامرہ میں عسکریین سے وداع کرنا چاہے تو ان کی ضریح پاک کے نزدیک کھڑے ہو کر یہ وداع پڑھے:
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمَا یَا وَلِیَّیِ ﷲِ
1
سلام ہو آپ دونوں پر اے اولیائے خدا
1
ٲسْتَوْدِعُكُمَا ﷲ وَٲقْرَٲُ عَلَیْكُمَا اَلسَّلَامُ
2
میں نے آپ دونوں کو حوالۂ خدا کیا اور آپ کو سلام کہتا ہوں
2
اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالرَّسُوْلِ
3
ہم ایمان رکھتے ہیں خدا و رسولؐ پر
3
وَبِمَا جِیْتُمَا بِہٖ وَدَلَلْتُمَا عَلَیْہِ
4
اور جو کچھ آپ لائے اور اس پر جس کی طرف آپؑ نے رہبری فرمائی
4
اَللّٰھُمَّ اكْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِیْنَ۔
5
اے معبود ہمیں گواہوں میں مرقوم فرما
5
اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْہُ اٰخِرَ الْعَھْدِ مِنْ زِیَارَتِیْ اِیَّاھُمَا
6
اے معبود ان دونوں کے لیے میری اس زیارت کو آخری زیارت قرار نہ دے
6
وَارْزُقْنِی الْعَوْدَ اِلَیْھِمَا
7
مجھے بار دیگر ان کے ہاں حاضر ہونے کا موقع عنایت فرما
7
وَاحْشُرْنِیْ مَعَھُمَا وَمَعَ اٰبَائِھِمَا الطَّاھِرِیْنَ
8
مجھے محشور فرما ان دونوں اور ان کے پاک بزرگان کے ساتھ
8
وَالْقَائِمِ الْحُجَّۃِ مِنْ ذُرِّیَتِھِمَا
9
اور ان کی اولاد میں سے حجتؑ قائم کے ساتھ
9
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
10
اے سب سے زیادہ رحم والے۔
10