امیر المؤمنینؑ سے منقول ہے کہ جو شخص قرآن مجید میں سے کوئی سی سو آیات پڑھے پھر سات مرتبہ یا ﷲ کہے تو اگر وہ یہ عمل کسی پتھر پر بھی کرے گا تو اسے حق تعالی توڑ دے گا۔