یہ عید غدیر کی رات ہے جو بڑی عزت و عظمت کی حامل ہے۔ سید نے کتاب اقبال میں اس رات کی بارہ رکعت نماز ذکر کی ہے جو ایک سلام سے پڑھی جائے گی۔ اس نماز کی ترکیب اور اس میں پڑھی جانے والی دعائیں کتاب اقبال میں ملاحظہ کریں۔