پانچویں یا دوسرے سال بعثت میں اس دن جناب سیدہؑ کی ولادت باسعادت ہوئی اور اس کے چند عمل ہیں۔

﴿۱﴾ روزہ رکھنا۔

﴿۲﴾ محتاج مومنین کو صدقہ و خیرات دینا۔

﴿۳﴾ جناب سیدہؑ کی زیارت پڑھنا۔ آپ کی زیارت کی کیفیت باب زیارات میں آئے گی۔

زیارت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام