یہ دو رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سو ۱۰۰ مرتبہ یہ کہیں:

سُبْحَانَ ﷲِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ وَﷲُ ٲَكْبَرُ
1
پاک ہے اللہ اور حمد اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بزرگ تر ہے
1

نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ٲَسْٲَلُكَ یَا حَلِیْمٌ ذُوْ ٲَنَاۃٍ غَفُوْرٌ وَدُوْدٌ
2
اے معبود! اے بردبار، اے صاحب بخشش، اے محبت کرنے والے
2
ٲَنْ تَتَجَاوَزَ عَنْ سَیِّئَاتِیْ
3
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ میرے گناہوں سے درگزر فرما
3
وَمَا عِنْدِیْ بِحُسْنِ مَا عِنْدَكَ
4
اور جو کچھ میرے پاس ہے تجھی سے ہے
4
وَٲَنْ تُعْطِیَنِیْ مِنْ عَطَائِكَ مَا یَسَعُنِیْ
5
اور مجھے اپنی عطا سے اتنا دے کہ جس میں میرے لئے وسعت ہو
5
وَتُلْھِمَنِیْ فِیْمَا ٲَعْطَیْتَنِی الْعَمَلَ فِیْہِ بِطَاعَتِكَ وَطَاعَۃِ رَسُوْلِكَ
6
اور جو کچھ مجھے دے اس میں اپنی اور اپنے رسولؐ کی اطاعت وپیروی کے لیے توفیق عمل بھی مرحمت فرما
6
وَٲَنْ تُعْطِیَنِیْ مِنْ عَفْوِكَ مَا ٲَسْتَوْجِبُ بِہٖ كَرَامَتَكَ
7
اور مجھ سے ایسا عفو و درگزر فرما جس سے میں تیرے فضل وکرم کے لائق ہو جاؤں
7
اَللّٰھُمَّ ٲَعْطِنِیْ مَا ٲَنْتَ ٲَھْلُہٗ
8
اے معبود! مجھ پر وہ عطا کر جس کا تو اہل ہے
8
وَلَا تَفْعَلْ بِیْ مَا ٲَنَا ٲَھْلُہٗ
9
اور مجھ سے وہ برتاؤ نہ کر کہ جس کا میں اہل ہوں
9
فَاِنَّمَا ٲَنَا بِكَ، وَلَمْ ٲُصِبْ خَیْرًا قَطُّ اِلَّا مِنْكَ
10
پس میں تیری وجہ سے زندہ ہوں اور مجھے تیرے سوا کسی سے بھلائی نہیں مل سکتی
10
یَا ٲَبْصَرَ الْاَ بْصَرِیْنَ، وَیَا ٲَسْمَعَ السَّامِعِیْنَ
11
اے دیکھنے والوں سے بڑھ کر دیکھنے والے اور سننے والوں سے بڑھ کر سننے والے
11
وَیَا ٲَحْكَمَ الْحَاكِمِیْنَ، وَیَا جَارَ الْمُسْتَجِیْرِیْنَ
12
اور حاکموں سے بڑھ کر حکم کرنے والے اور اے پناہ دینے والوں کی پناہ گاہ
12
وَیَا مُجِیْبَ دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّیْنَ
13
اور لاچاروں کی دعا قبول کرنے والے
13
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
14
محمدؐ وآل محمدؐ پر رحمت فرما۔
14