یہ دو رکعت ہے، اس کی پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ یٰسں دوسری رکعت میں حمد کے بعد سورۂ رحمٰن پڑھیں۔ نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں:

یَا بَارُّ، یَا وَصُوْلُ، یَا شَاھِدَ كُلِّ غَائِبٍ
1
اے نیکی کروانے والے، اے ملنے والے، اے ہر غائب کے دیکھنے والے
1
وَیَا قَرِیْبُ غَیْرَ بَعِیْدٍ، وَیَا غَالِبُ غَیْرَ مَغْلُوْبٍ
2
اے وہ قریب جو دور نہیں ہوتا اور اے وہ غالب جو مغلوب نہیں ہوتا
2
وَیَا مَنْ لَا یَعْلَمُ كَیْفَ ھُوَ اِلَّا ھُوَ
3
اے وہ ذات جسے تیرے اپنے سوا کوئی نہیں جانتا کہ کیسا ہے
3
یَا مَنْ لَا تُبْلَغُ قُدْرَتُہٗ
4
اے وہ جس کی قدرت تک رسائی نہیں ہوتی
4
ٲَسْٲَلُكَ اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ الْمَكْنُوْنِ الْمَخْزُوْنِ
5
اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیرے اس نام کے واسطے جو پوشیدہ، محفوظ
5
الْمَكْتُوْمِ عَمَّنْ شِئْتَ
6
اور مخفی ہے جس سے تو چا ہے
6
الطَّاھِرِ الْمُطَہَّرِ الْمُقَدَّسِ النُّوْرِ التَّامِّ الْحَیِّ الْقَیُّوْمِ الْعَظِیْمِ
7
تو پاک وپاکیزہ، مقدس نور، کامل، زندہ، نگہبان، عظیم،
7
نُوْرِ السَّمَاوَاتِ وَنُوْرِ الْاَرَضِیْنَ
8
آسمانوں کو روشن کرنے والا اور زمینوں کو روشن کرنے والا ہے
8
عَالِمِ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ الْكَبِیْرِ الْمُتَعَالِ الْعَظِیْمِ
9
ظاہر اور باطن کا جاننے والا، بزرگوار، بلند اور عظیم ہے
9
صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
10
کہ تو محمدؐ و آلِ محمدؐ پر رحمت فرما۔
10